0:00:00.070,0:00:02.903 آخری بار آپ نے اپنے ہاتھوں سے[br]تحریر کب لکھی تھی؟ 0:00:02.905,0:00:04.320 شاید تھوڑا عرصہ ہو گیا ہو گا۔ 0:00:04.320,0:00:07.910 [ہم کس طرح کام کرتے ہیں] 0:00:07.910,0:00:10.713 ٹیکنالوجی نے ہمارے رابطے کا[br]طریقہ بدل کر رکھ دیا ہے۔ 0:00:10.737,0:00:12.338 ہم ای میلز بھیجتے ہیں، خطوط نہیں، 0:00:12.338,0:00:14.018 ٹیکسٹ میسجز، فون کالز نہیں۔ 0:00:14.018,0:00:17.028 ہم باورچی خانے میں کھانا پکانے[br]کے بجائے باہر سے منگواتے ہیں۔ 0:00:17.028,0:00:18.713 سب کچھ تیزی کے نام پر۔ 0:00:18.737,0:00:20.004 لیکن بات یہ ہے۔ 0:00:20.028,0:00:22.254 ٹیکنالوجی نے رابطہ کرنا آسان بنا دیا ہے۔ 0:00:22.278,0:00:24.504 لیکن اس سے جڑنا آسان نہیں ہوا 0:00:24.504,0:00:25.606 دوسرے انسانوں کے ساتھ۔۔ 0:00:25.606,0:00:27.903 میں نے آپس میں جڑنے کا راز جان لیا ہے 0:00:27.903,0:00:30.838 اس ہائی ٹیک، تیز رفتار دنیا میں[br]جس میں ہم رہتے ہیں، 0:00:30.862,0:00:34.296 کہ کچھ چھوٹی چیزیں[br]پرانے طریقوں کے مطابق کریں۔ 0:00:34.320,0:00:35.588 خط لکھیئے۔ 0:00:35.588,0:00:37.826 میں نے اپنے ہاتھوں سے[br]ہزاروں تحاریر لکھی ہیں۔ 0:00:37.826,0:00:40.883 لوگوں کا مشورے کا شکریہ، [br]انٹرویو کے لئے شکریہ ادا کرنے کے لئے۔ 0:00:40.883,0:00:44.078 یہ کسی کو بس یہ بتانے کی اضافی کوشش [br]کرتا ہے کہ آپ کو واقعی پرواہ ہے 0:00:44.078,0:00:46.289 اور یہ کہ آپ امیدوں سے زیادہ[br]کر گزرنے والے ہیں۔ 0:00:46.289,0:00:49.303 کچھ مشورے شکریہ کا خط لکھنے کے لئے[br]یہ ہیں کہ واضح کریں 0:00:49.303,0:00:51.546 اس شخص کو جس کو آپ لکھ رہے ہیں کہ 0:00:51.570,0:00:53.629 آپ کی زندگی پر ان کا گہرا اثر پڑا ہے۔ 0:00:53.629,0:00:54.971 کسی مخصوص موضوع پر بات کریں۔ 0:00:54.975,0:00:57.504 جیسے "شکریہ اس مشورے کا جو آپ نے مجھے دیا۔ 0:00:57.528,0:01:01.713 آپ کے مشورے کی بدولت،[br]میں اب یہ کر رہا ہوں۔" 0:01:01.737,0:01:03.671 لوگ مدد کرنے کے خواہاں ہیں۔ 0:01:03.671,0:01:06.673 اور اس طرح اگر آپ کسی کو دکھا سکتے ہیں کہ[br]واقعی ان کا اثر ہوا ہے 0:01:06.673,0:01:09.538 اس پر جو زندگی آپ جی رہے ہیں،[br]زندگی جسکا آپ تعاقب کر رہے ہیں، 0:01:09.552,0:01:10.945 اس کا بہت بڑا اثر پڑ سکتا ہے۔ 0:01:10.945,0:01:12.296 فون اٹھائیے اور ملائیے۔ 0:01:12.320,0:01:14.338 ہم نے ہزاروں ملازمین بھرتی کئے ہیں۔ 0:01:14.362,0:01:17.046 اور میں نے ان میں سے ہر ایک کو[br]ذاتی طور پر فون کیا ہے 0:01:17.046,0:01:18.861 کمپاس فیملی میں خوش آمدید کہنے کے لئے۔ 0:01:18.861,0:01:22.712 میں یہ واضح کرنے میں کامیاب رہتا ہوں[br]کہ میں اپنا ادارہ کیسا دیکھنا چاہتا ہوں۔ 0:01:22.712,0:01:24.505 جہاں لوگ امید سے زیادہ کر گزرتے ہیں 0:01:24.505,0:01:27.857 دوسرے لوگوں کی موجودگی کو سراہنے [br]اور ان کو اپنائیت کا احساس دلانے میں۔ 0:01:27.857,0:01:30.390 اور کبھی میں لوگوں کو [br]کام کے آخری دن پر فون کرتا ہوں۔ 0:01:30.390,0:01:32.992 جب لوگ چلے جاتے ہیں،[br]بعض اوقات وہ زیادہ صاف گو ہوتے ہیں 0:01:32.992,0:01:35.504 اس سے بھی کہیں زیادہ [br]جب وہ کمپنی میں تھے۔ 0:01:35.504,0:01:37.828 اور لہذا یہ رائے حاصل کرنے کا[br]ایک بہترین موقع ہے 0:01:37.828,0:01:39.388 ورنہ یہ حاصل کرنا نہایت کٹھن ہے۔ 0:01:39.388,0:01:43.019 جب آپ دفتر سے باہر نکل آئیں تو[br]دلچسپ اور با معنی سوالات پوچھیں۔ 0:01:43.019,0:01:44.713 جب میں ملک کا سفر کرتا ہوں، 0:01:44.713,0:01:47.331 روزانہ رات کا کھانا[br]ادارے کے لوگوں کے ساتھ کھاتا ہوں۔ 0:01:47.331,0:01:50.491 اور میں ایسے سوالات پوچھنا پسند کرتا ہوں[br]"آپ کا بنیادی محرک کیا ہے؟ 0:01:50.491,0:01:53.273 اس ہفتے ایسا کیا ہوا[br]جو آپ کے لئے بہت معنی رکھتا ہے؟" 0:01:53.273,0:01:55.375 اور جب آپ سب کو موقع دیتے ہیں، 0:01:55.375,0:01:57.921 اور لوگ کھل کر اظہار کرتے ہیں[br]اور حصہ لیتے ہیں، 0:01:57.945,0:01:59.634 یہ ایک مختلف ماحول بنا دیتا ہے۔ 0:01:59.638,0:02:01.296 جب لوگ دفتر واپس آتے ہیں، 0:02:01.296,0:02:03.959 وہ ایک دوسرے کو زیادہ اچھی طرح سے[br]دیکھ اور سمجھ سکتے ہیں۔ 0:02:03.959,0:02:05.966 ایمانداری سے سوالات کے جوابات دیں۔ 0:02:05.966,0:02:08.057 آپ نے محسوس کیا ہو گا[br]جب آپ لفٹ میں جاتے ہیں 0:02:08.057,0:02:09.960 اور کوئی پوچھے، "اختتام ہفتہ کیسا تھا؟" 0:02:09.960,0:02:14.171 یہ اب تک کا سب سے بہترین ہفتہ ہوسکتا ہے،[br]آپ اپنی زندگی کی محبت سے ملے ہوں گے، 0:02:14.171,0:02:16.038 اور آپ کہیں گے، "خوب، آپ کا کیسا گزرا؟" 0:02:16.038,0:02:19.040 اگر آپ لوگوں سے جڑنا چاہتے ہیں تو،[br]آپ کو کھل کر بات کرنی ہو گی۔ 0:02:19.040,0:02:22.129 میں اس میں ماہر نہیں ہوں،[br]اور مجھے لگتا ہے اکثر لوگ بھی نہیں ہیں۔ 0:02:22.129,0:02:24.838 لیکن یہی وجہ ہے کہ کُھلنا نمایاں کرتا ہے، 0:02:24.838,0:02:26.307 کیونکہ زیادہ تر لوگ نہیں ہوتے۔ 0:02:26.307,0:02:27.504 ویڈیو آن کریں۔ 0:02:27.504,0:02:30.612 میں ہمیشہ ایک فون کال کی بجائے[br]ایک ویڈیو کانفرنس کی تجویز دوں گا۔ 0:02:30.612,0:02:33.286 کیونکہ ایسے ہی آپ[br]اصل شخصیت سامنے آتا دیکھ پائیں گے۔ 0:02:33.286,0:02:35.921 جب آپ ویڈیو پر ہوں،[br]آپ حاضر ہونے پر مجبور ہوتے ہیں۔ 0:02:35.921,0:02:38.827 یہ تقریباً زبردستی اس لمحے میں موجودگی[br]کا ایک تکنیکی طریقہ ہے۔ 0:02:38.827,0:02:40.165 اکیلا کوئی کامیاب نہیں ہوتا۔ 0:02:40.165,0:02:41.319 آپ جتنا وقت لگا سکتے ہیں 0:02:41.319,0:02:44.144 حقیقی، مستند تعلقات پروان چڑھانے میں، 0:02:44.144,0:02:47.061 اتنا زیادہ آپ اپنے خوابوں کو[br]سمجھنے میں کامیاب ہوسکیں گے۔ 0:02:47.061,0:02:50.963 آپ بڑے خطرات مول لینے میں کامیاب ہوں گے[br]اور جانیں گے کہ لوگوں کا ایک نیٹ ورک ہے 0:02:50.987,0:02:53.320 آپ کو خوش اور آپ کی[br]کوششوں کی حمایت کرنے کے لئے۔