1 00:00:00,070 --> 00:00:02,903 آخری بار آپ نے اپنے ہاتھوں سے تحریر کب لکھی تھی؟ 2 00:00:02,905 --> 00:00:04,320 شاید تھوڑا عرصہ ہو گیا ہو گا۔ 3 00:00:04,320 --> 00:00:07,910 [ہم کس طرح کام کرتے ہیں] 4 00:00:07,910 --> 00:00:10,713 ٹیکنالوجی نے ہمارے رابطے کا طریقہ بدل کر رکھ دیا ہے۔ 5 00:00:10,737 --> 00:00:12,338 ہم ای میلز بھیجتے ہیں، خطوط نہیں، 6 00:00:12,338 --> 00:00:14,018 ٹیکسٹ میسجز، فون کالز نہیں۔ 7 00:00:14,018 --> 00:00:17,028 ہم باورچی خانے میں کھانا پکانے کے بجائے باہر سے منگواتے ہیں۔ 8 00:00:17,028 --> 00:00:18,713 سب کچھ تیزی کے نام پر۔ 9 00:00:18,737 --> 00:00:20,004 لیکن بات یہ ہے۔ 10 00:00:20,028 --> 00:00:22,254 ٹیکنالوجی نے رابطہ کرنا آسان بنا دیا ہے۔ 11 00:00:22,278 --> 00:00:24,504 لیکن اس سے جڑنا آسان نہیں ہوا 12 00:00:24,504 --> 00:00:25,606 دوسرے انسانوں کے ساتھ۔۔ 13 00:00:25,606 --> 00:00:27,903 میں نے آپس میں جڑنے کا راز جان لیا ہے 14 00:00:27,903 --> 00:00:30,838 اس ہائی ٹیک، تیز رفتار دنیا میں جس میں ہم رہتے ہیں، 15 00:00:30,862 --> 00:00:34,296 کہ کچھ چھوٹی چیزیں پرانے طریقوں کے مطابق کریں۔ 16 00:00:34,320 --> 00:00:35,588 خط لکھیئے۔ 17 00:00:35,588 --> 00:00:37,826 میں نے اپنے ہاتھوں سے ہزاروں تحاریر لکھی ہیں۔ 18 00:00:37,826 --> 00:00:40,883 لوگوں کا مشورے کا شکریہ، انٹرویو کے لئے شکریہ ادا کرنے کے لئے۔ 19 00:00:40,883 --> 00:00:44,078 یہ کسی کو بس یہ بتانے کی اضافی کوشش کرتا ہے کہ آپ کو واقعی پرواہ ہے 20 00:00:44,078 --> 00:00:46,289 اور یہ کہ آپ امیدوں سے زیادہ کر گزرنے والے ہیں۔ 21 00:00:46,289 --> 00:00:49,303 کچھ مشورے شکریہ کا خط لکھنے کے لئے یہ ہیں کہ واضح کریں 22 00:00:49,303 --> 00:00:51,546 اس شخص کو جس کو آپ لکھ رہے ہیں کہ 23 00:00:51,570 --> 00:00:53,629 آپ کی زندگی پر ان کا گہرا اثر پڑا ہے۔ 24 00:00:53,629 --> 00:00:54,971 کسی مخصوص موضوع پر بات کریں۔ 25 00:00:54,975 --> 00:00:57,504 جیسے "شکریہ اس مشورے کا جو آپ نے مجھے دیا۔ 26 00:00:57,528 --> 00:01:01,713 آپ کے مشورے کی بدولت، میں اب یہ کر رہا ہوں۔" 27 00:01:01,737 --> 00:01:03,671 لوگ مدد کرنے کے خواہاں ہیں۔ 28 00:01:03,671 --> 00:01:06,673 اور اس طرح اگر آپ کسی کو دکھا سکتے ہیں کہ واقعی ان کا اثر ہوا ہے 29 00:01:06,673 --> 00:01:09,538 اس پر جو زندگی آپ جی رہے ہیں، زندگی جسکا آپ تعاقب کر رہے ہیں، 30 00:01:09,552 --> 00:01:10,945 اس کا بہت بڑا اثر پڑ سکتا ہے۔ 31 00:01:10,945 --> 00:01:12,296 فون اٹھائیے اور ملائیے۔ 32 00:01:12,320 --> 00:01:14,338 ہم نے ہزاروں ملازمین بھرتی کئے ہیں۔ 33 00:01:14,362 --> 00:01:17,046 اور میں نے ان میں سے ہر ایک کو ذاتی طور پر فون کیا ہے 34 00:01:17,046 --> 00:01:18,861 کمپاس فیملی میں خوش آمدید کہنے کے لئے۔ 35 00:01:18,861 --> 00:01:22,712 میں یہ واضح کرنے میں کامیاب رہتا ہوں کہ میں اپنا ادارہ کیسا دیکھنا چاہتا ہوں۔ 36 00:01:22,712 --> 00:01:24,505 جہاں لوگ امید سے زیادہ کر گزرتے ہیں 37 00:01:24,505 --> 00:01:27,857 دوسرے لوگوں کی موجودگی کو سراہنے اور ان کو اپنائیت کا احساس دلانے میں۔ 38 00:01:27,857 --> 00:01:30,390 اور کبھی میں لوگوں کو کام کے آخری دن پر فون کرتا ہوں۔ 39 00:01:30,390 --> 00:01:32,992 جب لوگ چلے جاتے ہیں، بعض اوقات وہ زیادہ صاف گو ہوتے ہیں 40 00:01:32,992 --> 00:01:35,504 اس سے بھی کہیں زیادہ جب وہ کمپنی میں تھے۔ 41 00:01:35,504 --> 00:01:37,828 اور لہذا یہ رائے حاصل کرنے کا ایک بہترین موقع ہے 42 00:01:37,828 --> 00:01:39,388 ورنہ یہ حاصل کرنا نہایت کٹھن ہے۔ 43 00:01:39,388 --> 00:01:43,019 جب آپ دفتر سے باہر نکل آئیں تو دلچسپ اور با معنی سوالات پوچھیں۔ 44 00:01:43,019 --> 00:01:44,713 جب میں ملک کا سفر کرتا ہوں، 45 00:01:44,713 --> 00:01:47,331 روزانہ رات کا کھانا ادارے کے لوگوں کے ساتھ کھاتا ہوں۔ 46 00:01:47,331 --> 00:01:50,491 اور میں ایسے سوالات پوچھنا پسند کرتا ہوں "آپ کا بنیادی محرک کیا ہے؟ 47 00:01:50,491 --> 00:01:53,273 اس ہفتے ایسا کیا ہوا جو آپ کے لئے بہت معنی رکھتا ہے؟" 48 00:01:53,273 --> 00:01:55,375 اور جب آپ سب کو موقع دیتے ہیں، 49 00:01:55,375 --> 00:01:57,921 اور لوگ کھل کر اظہار کرتے ہیں اور حصہ لیتے ہیں، 50 00:01:57,945 --> 00:01:59,634 یہ ایک مختلف ماحول بنا دیتا ہے۔ 51 00:01:59,638 --> 00:02:01,296 جب لوگ دفتر واپس آتے ہیں، 52 00:02:01,296 --> 00:02:03,959 وہ ایک دوسرے کو زیادہ اچھی طرح سے دیکھ اور سمجھ سکتے ہیں۔ 53 00:02:03,959 --> 00:02:05,966 ایمانداری سے سوالات کے جوابات دیں۔ 54 00:02:05,966 --> 00:02:08,057 آپ نے محسوس کیا ہو گا جب آپ لفٹ میں جاتے ہیں 55 00:02:08,057 --> 00:02:09,960 اور کوئی پوچھے، "اختتام ہفتہ کیسا تھا؟" 56 00:02:09,960 --> 00:02:14,171 یہ اب تک کا سب سے بہترین ہفتہ ہوسکتا ہے، آپ اپنی زندگی کی محبت سے ملے ہوں گے، 57 00:02:14,171 --> 00:02:16,038 اور آپ کہیں گے، "خوب، آپ کا کیسا گزرا؟" 58 00:02:16,038 --> 00:02:19,040 اگر آپ لوگوں سے جڑنا چاہتے ہیں تو، آپ کو کھل کر بات کرنی ہو گی۔ 59 00:02:19,040 --> 00:02:22,129 میں اس میں ماہر نہیں ہوں، اور مجھے لگتا ہے اکثر لوگ بھی نہیں ہیں۔ 60 00:02:22,129 --> 00:02:24,838 لیکن یہی وجہ ہے کہ کُھلنا نمایاں کرتا ہے، 61 00:02:24,838 --> 00:02:26,307 کیونکہ زیادہ تر لوگ نہیں ہوتے۔ 62 00:02:26,307 --> 00:02:27,504 ویڈیو آن کریں۔ 63 00:02:27,504 --> 00:02:30,612 میں ہمیشہ ایک فون کال کی بجائے ایک ویڈیو کانفرنس کی تجویز دوں گا۔ 64 00:02:30,612 --> 00:02:33,286 کیونکہ ایسے ہی آپ اصل شخصیت سامنے آتا دیکھ پائیں گے۔ 65 00:02:33,286 --> 00:02:35,921 جب آپ ویڈیو پر ہوں، آپ حاضر ہونے پر مجبور ہوتے ہیں۔ 66 00:02:35,921 --> 00:02:38,827 یہ تقریباً زبردستی اس لمحے میں موجودگی کا ایک تکنیکی طریقہ ہے۔ 67 00:02:38,827 --> 00:02:40,165 اکیلا کوئی کامیاب نہیں ہوتا۔ 68 00:02:40,165 --> 00:02:41,319 آپ جتنا وقت لگا سکتے ہیں 69 00:02:41,319 --> 00:02:44,144 حقیقی، مستند تعلقات پروان چڑھانے میں، 70 00:02:44,144 --> 00:02:47,061 اتنا زیادہ آپ اپنے خوابوں کو سمجھنے میں کامیاب ہوسکیں گے۔ 71 00:02:47,061 --> 00:02:50,963 آپ بڑے خطرات مول لینے میں کامیاب ہوں گے اور جانیں گے کہ لوگوں کا ایک نیٹ ورک ہے 72 00:02:50,987 --> 00:02:53,320 آپ کو خوش اور آپ کی کوششوں کی حمایت کرنے کے لئے۔