WEBVTT 00:00:00.070 --> 00:00:02.903 آخری بار آپ نے اپنے ہاتھوں سے تحریر کب لکھی تھی؟ 00:00:02.905 --> 00:00:04.320 شاید تھوڑا عرصہ ہو گیا ہو گا۔ NOTE Paragraph 00:00:04.320 --> 00:00:07.910 [ہم کس طرح کام کرتے ہیں] NOTE Paragraph 00:00:07.910 --> 00:00:10.713 ٹیکنالوجی نے ہمارے رابطے کا طریقہ بدل کر رکھ دیا ہے۔ 00:00:10.737 --> 00:00:12.338 ہم ای میلز بھیجتے ہیں، خطوط نہیں، 00:00:12.338 --> 00:00:14.018 ٹیکسٹ میسجز، فون کالز نہیں۔ 00:00:14.018 --> 00:00:17.028 ہم باورچی خانے میں کھانا پکانے کے بجائے باہر سے منگواتے ہیں۔ 00:00:17.028 --> 00:00:18.713 سب کچھ تیزی کے نام پر۔ 00:00:18.737 --> 00:00:20.004 لیکن بات یہ ہے۔ 00:00:20.028 --> 00:00:22.254 ٹیکنالوجی نے رابطہ کرنا آسان بنا دیا ہے۔ 00:00:22.278 --> 00:00:24.504 لیکن اس سے جڑنا آسان نہیں ہوا 00:00:24.504 --> 00:00:25.606 دوسرے انسانوں کے ساتھ۔۔ NOTE Paragraph 00:00:25.606 --> 00:00:27.903 میں نے آپس میں جڑنے کا راز جان لیا ہے 00:00:27.903 --> 00:00:30.838 اس ہائی ٹیک، تیز رفتار دنیا میں جس میں ہم رہتے ہیں، 00:00:30.862 --> 00:00:34.296 کہ کچھ چھوٹی چیزیں پرانے طریقوں کے مطابق کریں۔ NOTE Paragraph 00:00:34.320 --> 00:00:35.588 خط لکھیئے۔ 00:00:35.588 --> 00:00:37.826 میں نے اپنے ہاتھوں سے ہزاروں تحاریر لکھی ہیں۔ 00:00:37.826 --> 00:00:40.883 لوگوں کا مشورے کا شکریہ، انٹرویو کے لئے شکریہ ادا کرنے کے لئے۔ 00:00:40.883 --> 00:00:44.078 یہ کسی کو بس یہ بتانے کی اضافی کوشش کرتا ہے کہ آپ کو واقعی پرواہ ہے 00:00:44.078 --> 00:00:46.289 اور یہ کہ آپ امیدوں سے زیادہ کر گزرنے والے ہیں۔ 00:00:46.289 --> 00:00:49.303 کچھ مشورے شکریہ کا خط لکھنے کے لئے یہ ہیں کہ واضح کریں 00:00:49.303 --> 00:00:51.546 اس شخص کو جس کو آپ لکھ رہے ہیں کہ 00:00:51.570 --> 00:00:53.629 آپ کی زندگی پر ان کا گہرا اثر پڑا ہے۔ 00:00:53.629 --> 00:00:54.971 کسی مخصوص موضوع پر بات کریں۔ 00:00:54.975 --> 00:00:57.504 جیسے "شکریہ اس مشورے کا جو آپ نے مجھے دیا۔ 00:00:57.528 --> 00:01:01.713 آپ کے مشورے کی بدولت، میں اب یہ کر رہا ہوں۔" 00:01:01.737 --> 00:01:03.671 لوگ مدد کرنے کے خواہاں ہیں۔ 00:01:03.671 --> 00:01:06.673 اور اس طرح اگر آپ کسی کو دکھا سکتے ہیں کہ واقعی ان کا اثر ہوا ہے 00:01:06.673 --> 00:01:09.538 اس پر جو زندگی آپ جی رہے ہیں، زندگی جسکا آپ تعاقب کر رہے ہیں، 00:01:09.552 --> 00:01:10.945 اس کا بہت بڑا اثر پڑ سکتا ہے۔ NOTE Paragraph 00:01:10.945 --> 00:01:12.296 فون اٹھائیے اور ملائیے۔ 00:01:12.320 --> 00:01:14.338 ہم نے ہزاروں ملازمین بھرتی کئے ہیں۔ 00:01:14.362 --> 00:01:17.046 اور میں نے ان میں سے ہر ایک کو ذاتی طور پر فون کیا ہے 00:01:17.046 --> 00:01:18.861 کمپاس فیملی میں خوش آمدید کہنے کے لئے۔ 00:01:18.861 --> 00:01:22.712 میں یہ واضح کرنے میں کامیاب رہتا ہوں کہ میں اپنا ادارہ کیسا دیکھنا چاہتا ہوں۔ 00:01:22.712 --> 00:01:24.505 جہاں لوگ امید سے زیادہ کر گزرتے ہیں 00:01:24.505 --> 00:01:27.857 دوسرے لوگوں کی موجودگی کو سراہنے اور ان کو اپنائیت کا احساس دلانے میں۔ 00:01:27.857 --> 00:01:30.390 اور کبھی میں لوگوں کو کام کے آخری دن پر فون کرتا ہوں۔ 00:01:30.390 --> 00:01:32.992 جب لوگ چلے جاتے ہیں، بعض اوقات وہ زیادہ صاف گو ہوتے ہیں 00:01:32.992 --> 00:01:35.504 اس سے بھی کہیں زیادہ جب وہ کمپنی میں تھے۔ 00:01:35.504 --> 00:01:37.828 اور لہذا یہ رائے حاصل کرنے کا ایک بہترین موقع ہے 00:01:37.828 --> 00:01:39.388 ورنہ یہ حاصل کرنا نہایت کٹھن ہے۔ NOTE Paragraph 00:01:39.388 --> 00:01:43.019 جب آپ دفتر سے باہر نکل آئیں تو دلچسپ اور با معنی سوالات پوچھیں۔ 00:01:43.019 --> 00:01:44.713 جب میں ملک کا سفر کرتا ہوں، 00:01:44.713 --> 00:01:47.331 روزانہ رات کا کھانا ادارے کے لوگوں کے ساتھ کھاتا ہوں۔ 00:01:47.331 --> 00:01:50.491 اور میں ایسے سوالات پوچھنا پسند کرتا ہوں "آپ کا بنیادی محرک کیا ہے؟ 00:01:50.491 --> 00:01:53.273 اس ہفتے ایسا کیا ہوا جو آپ کے لئے بہت معنی رکھتا ہے؟" 00:01:53.273 --> 00:01:55.375 اور جب آپ سب کو موقع دیتے ہیں، 00:01:55.375 --> 00:01:57.921 اور لوگ کھل کر اظہار کرتے ہیں اور حصہ لیتے ہیں، 00:01:57.945 --> 00:01:59.634 یہ ایک مختلف ماحول بنا دیتا ہے۔ 00:01:59.638 --> 00:02:01.296 جب لوگ دفتر واپس آتے ہیں، 00:02:01.296 --> 00:02:03.959 وہ ایک دوسرے کو زیادہ اچھی طرح سے دیکھ اور سمجھ سکتے ہیں۔ NOTE Paragraph 00:02:03.959 --> 00:02:05.966 ایمانداری سے سوالات کے جوابات دیں۔ 00:02:05.966 --> 00:02:08.057 آپ نے محسوس کیا ہو گا جب آپ لفٹ میں جاتے ہیں 00:02:08.057 --> 00:02:09.960 اور کوئی پوچھے، "اختتام ہفتہ کیسا تھا؟" 00:02:09.960 --> 00:02:14.171 یہ اب تک کا سب سے بہترین ہفتہ ہوسکتا ہے، آپ اپنی زندگی کی محبت سے ملے ہوں گے، 00:02:14.171 --> 00:02:16.038 اور آپ کہیں گے، "خوب، آپ کا کیسا گزرا؟" 00:02:16.038 --> 00:02:19.040 اگر آپ لوگوں سے جڑنا چاہتے ہیں تو، آپ کو کھل کر بات کرنی ہو گی۔ 00:02:19.040 --> 00:02:22.129 میں اس میں ماہر نہیں ہوں، اور مجھے لگتا ہے اکثر لوگ بھی نہیں ہیں۔ 00:02:22.129 --> 00:02:24.838 لیکن یہی وجہ ہے کہ کُھلنا نمایاں کرتا ہے، 00:02:24.838 --> 00:02:26.307 کیونکہ زیادہ تر لوگ نہیں ہوتے۔ NOTE Paragraph 00:02:26.307 --> 00:02:27.504 ویڈیو آن کریں۔ 00:02:27.504 --> 00:02:30.612 میں ہمیشہ ایک فون کال کی بجائے ایک ویڈیو کانفرنس کی تجویز دوں گا۔ 00:02:30.612 --> 00:02:33.286 کیونکہ ایسے ہی آپ اصل شخصیت سامنے آتا دیکھ پائیں گے۔ 00:02:33.286 --> 00:02:35.921 جب آپ ویڈیو پر ہوں، آپ حاضر ہونے پر مجبور ہوتے ہیں۔ 00:02:35.921 --> 00:02:38.827 یہ تقریباً زبردستی اس لمحے میں موجودگی کا ایک تکنیکی طریقہ ہے۔ NOTE Paragraph 00:02:38.827 --> 00:02:40.165 اکیلا کوئی کامیاب نہیں ہوتا۔ 00:02:40.165 --> 00:02:41.319 آپ جتنا وقت لگا سکتے ہیں 00:02:41.319 --> 00:02:44.144 حقیقی، مستند تعلقات پروان چڑھانے میں، 00:02:44.144 --> 00:02:47.061 اتنا زیادہ آپ اپنے خوابوں کو سمجھنے میں کامیاب ہوسکیں گے۔ 00:02:47.061 --> 00:02:50.963 آپ بڑے خطرات مول لینے میں کامیاب ہوں گے اور جانیں گے کہ لوگوں کا ایک نیٹ ورک ہے 00:02:50.987 --> 00:02:53.320 آپ کو خوش اور آپ کی کوششوں کی حمایت کرنے کے لئے۔