1 00:00:00,964 --> 00:00:02,404 مجھے یاد ھے وہ دن جب میں گیارہ سال کی تھی 2 00:00:02,404 --> 00:00:06,966 اور ایک صبح گھر میں کسی خوشی کے مناے جانے کی آواز سے میری آنکھ کھلی۔ 3 00:00:06,966 --> 00:00:09,437 میرے والد اپنے سلیٹی رنگ کے چھوٹے سے ریڈیو پر۔ 4 00:00:09,437 --> 00:00:13,611 بی بی سی کی خبریں سن رہے تھے 5 00:00:13,611 --> 00:00:16,487 وہ بہت مسکرا رہے تھے جو کہ بہت غیر معمولی تھا۔ 6 00:00:16,487 --> 00:00:20,458 کیونکہ خبرین انہیں ہمیشہ پریشان کر دیا کرتی تھیں 7 00:00:20,458 --> 00:00:25,343 "طالبان چلے گؑے ہیں" میرے والد چلاےؑ ۔ 8 00:00:25,343 --> 00:00:27,931 مجھے انکی بات کا مطلب معلوم نہیں تھا ۔ 9 00:00:27,931 --> 00:00:33,117 مگر میں دیکھ سکتی تھی کہ میرے والد بہت ہی زیادہ خوش تھے 10 00:00:33,117 --> 00:00:41,628 "تم اب ایک با قاعدہ سکول جا سکتی ہو"، انہوں نے بتایا۔ 11 00:00:41,628 --> 00:00:46,797 وہ صبح میں کبھی نہیں بھول سکتی- 12 00:00:46,797 --> 00:00:51,965 ایک باقاعدہ سکول۔ 13 00:00:51,965 --> 00:00:55,073 آپ دیکھیے کہ میں چھ سال کی تھی جب طالبان نے افغانستان پر قبضہ کیا ۔ 14 00:00:55,073 --> 00:00:58,596 اور لڑکیوں کا سکول جانا غیر قانونی قرار دے دیا 15 00:00:58,596 --> 00:01:01,704 اس لیے، اگلے پانچ سالوں تک، مجھے لڑکوں کا لباس پہن کر 16 00:01:01,704 --> 00:01:04,215 اپنی بڑی بہن کو ایک خفیا اسکول تک لے کر جانا پڑتا، 17 00:01:04,215 --> 00:01:09,629 کیونکہ اس کا اکیلے گھر سے باہر رہنا منع کر دیا گیا تھا۔ 18 00:01:09,629 --> 00:01:14,254 بس اسی ایک طریقے سے ہم تعلیم حاصل کر سکتے تھے۔ 19 00:01:14,254 --> 00:01:17,488 ہر روز، ہم مختلف راستے سے جایا کرتے 20 00:01:17,488 --> 00:01:21,511 تا کہ کسی کو یہ شک نا گزرے کہ ہم کہاں جا رہے ہیں۔ 21 00:01:21,511 --> 00:01:23,705 ہم اپنی کتابوں کو سبزی والے تھیلوں میں چھپاتے 22 00:01:23,705 --> 00:01:29,841 تاکہ ایسا لگے کہ ہم خریداری کے لیے باہر نکلے ہیں 23 00:01:29,841 --> 00:01:32,217 سکول ایک مکان میں تھا 24 00:01:32,217 --> 00:01:37,880 جس کے ایک کمرے میں ہم سو سے زیادہ لوگ اپنی جگہ بنا تے تھے 25 00:01:37,880 --> 00:01:43,730 سردیوں میں وہ جگہ بہت گرم اور آرام دہ ہوا کرتی تھی مگر گرمیوں میں بہت زیادہ گرمی ہوتی تھی 26 00:01:43,730 --> 00:01:46,251 ستاد، طلبہ اور ہمارے والدین؛ ہم سب کو معلوم تھا 27 00:01:46,251 --> 00:01:50,605 کہ ہم اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ 28 00:01:50,605 --> 00:01:52,978 بعض اوقات، طالبان کو شک ہو جانے کی وجہ سے، 29 00:01:52,978 --> 00:01:56,894 سکول کو ایک ہفتے کے لیےؑ بند کرنا پڑتا۔ 30 00:01:56,894 --> 00:01:59,674 ہم اکثر سوچا کرتے تھے کہ وہ ہمارے بارے میں کیا جان گیےؑ ہیں۔ 31 00:01:59,674 --> 00:02:02,706 کیا ہمارا پیچھا کیا جا رہا ہے؟ 32 00:02:02,706 --> 00:02:06,238 کیا انہیں ہماری رہایؑش کا معلوم ہے؟ 33 00:02:06,238 --> 00:02:08,896 ہم خوفزدہ تھے، 34 00:02:08,896 --> 00:02:15,822 لیکن پھر بھی، ہم سکول جانا چاہتے تھے۔ 35 00:02:15,822 --> 00:02:19,562 میں خوش قسمت ہوں کہ ایسے گھر میں پیدا ہوی 36 00:02:19,562 --> 00:02:25,809 جہاں تعلیم کی قدر کی جاتی تھی اور بیٹیوں کو انعام سمجھا جاتا تھا۔ 37 00:02:25,809 --> 00:02:30,960 میرے نانا اپنے زمانے کے بہت غیر معمولی آدمی تھے۔ 38 00:02:30,960 --> 00:02:34,439 افغانستان کے ایک دور دراز صوبے کا ایک روایت شکن آدمی 39 00:02:34,439 --> 00:02:37,935 مگر اپنی بیٹی، میری ماں، 40 00:02:37,935 --> 00:02:44,348 کو سکول بھیجنے پر اصرار کرنے کی وجہ سے ان کے والد نے انہیں آق کر دیا۔ 41 00:02:44,348 --> 00:02:47,858 لیکن میری پڑھی لکھی ماں استانی بن گیؑں۔ 42 00:02:47,858 --> 00:02:50,884 وہ ھے میری ماں 43 00:02:50,884 --> 00:02:53,551 وہ دو سال پہلے ہی نوکری سے ریٹایؑر ہویں 44 00:02:53,551 --> 00:02:58,929 اور اپنے گھر میں ہی ہمارے محلے کی بچیوں اور خواتین کے لیے سکول کھول لیا۔ 45 00:02:58,929 --> 00:03:03,317 اور میرے والد--جو کہ یہ ہیں-- 46 00:03:03,317 --> 00:03:10,218 اپنے خاندان کے سب سے پہلے فرد تھے جس نے تعلیم حاصل کی۔ 47 00:03:10,218 --> 00:03:12,327 سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ ان کے بچے، 48 00:03:12,327 --> 00:03:17,416 حتٰی کہ بیٹیاں بھی، طالبان اور ان کے دھمکیوں کے باوجود، 49 00:03:17,416 --> 00:03:21,836 تعلیم نا حاصل کرتے۔ 50 00:03:21,836 --> 00:03:30,182 ان کے نزدیک، اپنے بچوں کو تعلیم نا دینا، اس سے بڑا خطرہ تھا۔ 51 00:03:30,182 --> 00:03:33,310 طالبان کی حکومت کے دنوں میں، مجھے یاد ہے، 52 00:03:33,310 --> 00:03:38,403 کچھ ایسے لمحات بھی آے میری زندگی میں جب میں ہماری زندگیوں 53 00:03:38,403 --> 00:03:42,355 اور ہمیشہ کے ڈر، اور غیر واضع مستقبل سے عاجز آ جاتی۔ ، 54 00:03:42,355 --> 00:03:45,409 میں ہار ماننا چاہتی 55 00:03:45,409 --> 00:03:48,545 لیکن میرے والد صاحب 56 00:03:48,545 --> 00:03:51,054 مجھ سے کہتے تھے 57 00:03:51,054 --> 00:03:53,159 بیٹی میری بات غور سے سنو" 58 00:03:53,159 --> 00:03:56,475 تم اپنی زندگی کا سارا سرمایا کھو سکتی ہو، 59 00:03:56,475 --> 00:04:00,680 تمہارے پیسے چوری ہو سکتے ہیں، تمہیں جنگ کے دوران اپنا گھر چھوڑے پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔ 60 00:04:00,680 --> 00:04:03,461 لیکن ایک چیز جو ہمیشہ تمہارے ساتھ رہے گی 61 00:04:03,461 --> 00:04:06,769 وہ یہ(تعلیم) ہے، ، 62 00:04:06,769 --> 00:04:11,685 اور اگر ہمیں اپنا خون بیچ کر بھی تمہاری فیس اد کرنی پڑی 63 00:04:11,685 --> 00:04:14,906 تو ھم یہ بھی کریں گے 64 00:04:14,906 --> 00:04:19,988 تو، اب بھی تم پڑہایؑی چھوڑنا چاہتی ہو؟" 65 00:04:19,988 --> 00:04:23,116 آج جب کہ میں باییس برس کی ھو چکی ھوں 66 00:04:23,116 --> 00:04:25,886 میں نے ایک ایسے ملک میں پرورش پایؑی جسے دہایوں پر محیط 67 00:04:25,886 --> 00:04:29,056 جنگ نے تباہ کر دیا۔ 68 00:04:29,056 --> 00:04:34,197 میری ہم عمر لڑکیوں میں سے صرف چھ فیصد نے ہایی سکول کے بعد تک تعلیم حاصل کی 69 00:04:34,197 --> 00:04:36,662 اور اگر میرےخاندان میں تعلیم حاصل کرنے کا عزم نا ہوتا، 70 00:04:36,662 --> 00:04:39,266 تو میں بھی باقی ۹۴ فیصد کا حصہ ہوتی۔ 71 00:04:39,266 --> 00:04:44,581 اس سارے کی جگہ، آج میں آپکے سامنے مڈلبری کالج کی گریجویٹ کی حیثیت سے کھڑی ھوں 72 00:04:44,581 --> 00:04:54,594 (تالیاں ) 73 00:04:54,594 --> 00:04:57,542 جب میں افغانستان واپس پہنچی تو میرے نانا، 74 00:04:57,542 --> 00:05:02,121 جنہیں اپنی بچیوں کو پڑہانے کی وجہ سے آق کر دیا گیا تھا، 75 00:05:02,121 --> 00:05:05,615 مجھے مبارک باد دینے والوں میں سرفہرست تھے۔ 76 00:05:05,615 --> 00:05:08,245 وہ نہ صرف میری کالج کی تعلیم کے بارے میں بہت فخر سے بتاتے ھیں 77 00:05:08,245 --> 00:05:10,454 بلکہ یہ بھی کہ میں وہ پہلی عورت ہوں، 78 00:05:10,454 --> 00:05:12,176 اور یہ بھی کہ میں ایک پہلی خاتون ھوں 79 00:05:12,176 --> 00:05:15,678 جس نے انہیں، کابل کی گلیوں کی سیر کروائی۔ 80 00:05:15,678 --> 00:05:21,040 (تالیاں ) 81 00:05:21,040 --> 00:05:23,689 میرا خاندان مجھ پر اعتماد رکھتا ہے۔ 82 00:05:23,689 --> 00:05:28,639 میں بڑے بڑے خواب دیکھتی ہوں، مگر میرا خاندان میرے لیے اس سے بھی بڑے خواب دیکھتا ہے۔ 83 00:05:28,639 --> 00:05:33,106 اسی لیے میں 10x10 کی عالمی سفیر ہوں، 84 00:05:33,106 --> 00:05:35,870 جو کہ خواتین کو تعلیم یافتہ کرنے کی عالمی مہم ہے۔ 85 00:05:35,870 --> 00:05:38,449 اسی لیے میں نے SOLA کی بنیاد رکھی، 86 00:05:38,449 --> 00:05:40,916 جو کہ افغانستان میں لڑکیوں کے لیے پہلا، 87 00:05:40,916 --> 00:05:42,645 اور غالباََ اکیلا بورڈنگ سکول ہے۔ 88 00:05:42,645 --> 00:05:48,282 ایک ایسے ملک میں جہاں لڑکیوں کا سکول جانا، ابھی تک خطرے سے خالی نہیں۔ 89 00:05:48,282 --> 00:05:52,047 دلچسپ بات یہ ہے کہ میں نے اپنے اسکول میں طالب علموں کو کامیابی کے 90 00:05:52,047 --> 00:05:57,675 جنون کے ساتھ مواقع تلاش کرتے دیکھا ہے 91 00:05:57,675 --> 00:06:00,602 اور میں ان کے والدین کو دیکھتی ہوں 92 00:06:00,602 --> 00:06:05,180 جو، میرے والدین کی طرح، ، 93 00:06:05,180 --> 00:06:14,112 خطرناک مخالفت کے باوجود ان کی ہمایت کرتے ہیں۔ 94 00:06:14,112 --> 00:06:16,818 احمد کی طرح، یہ اسکا اصلی نام نہیں ھے 95 00:06:16,818 --> 00:06:19,446 اور میں آپکو اسکی تصویر بھی نہیں دکھا سکتی 96 00:06:19,446 --> 00:06:23,091 مگر وہ میری ایک شاگرد کا والد ہے۔ 97 00:06:23,091 --> 00:06:26,927 ایک ماہ پہلے، وہ اور انکی بیٹی 98 00:06:26,927 --> 00:06:30,261 سولا - (ہمارے بورڈنگ سکول) سے واپس اپنے گاوں جا رہے تھے 99 00:06:30,261 --> 00:06:36,754 دو منٹ کی تاخیر کے باعث،سڑک پر پھٹنے والے 100 00:06:36,754 --> 00:06:41,536 بم کی وجہ سے ہلاک ہونے سے بچے۔ 101 00:06:41,536 --> 00:06:44,939 جب وہ گھر پہنچے تو انکا فون بجا 102 00:06:44,939 --> 00:06:47,634 ایک آواز نے انکو دھمکی دی 103 00:06:47,634 --> 00:06:51,029 کہ اگر اپنی بچی کو سکول بحیجا تو 104 00:06:51,029 --> 00:06:53,806 وہ انکو دوبارہ قنل کرنے کی کوشش کریں گے 105 00:06:53,806 --> 00:06:57,708 "اگر تم یہی چاہتے ہو تو مجھے ابھی قتل کر دو" اس نے کہا۔ 106 00:06:57,708 --> 00:07:01,602 "لیکن میں اپنی بیٹے کا مستقبل تمہارے ۔ 107 00:07:01,602 --> 00:07:06,434 پرانے اور دقیانوسی خیالات کی وجہ سے تباہ نہیں کرونگا" 108 00:07:06,434 --> 00:07:08,803 افغانستا ن کے متعلق میری راے یہ ھے کہ 109 00:07:08,803 --> 00:07:12,323 عام طور پر اس کو مغرب میں اہمیت نہیں دی جاتی 110 00:07:12,323 --> 00:07:15,546 ھم لڑکیوں میں سے جو اکثر کامیاب ہوتی ھیں 111 00:07:15,546 --> 00:07:22,909 انکے پیچھے ایسے باپ کا ہاتھ ہے جو اپنی بیٹیوں کی قدر کرتے ہیں 112 00:07:22,909 --> 00:07:27,536 اور ان کی کامیابی میں ہی اپنی کامیابی سمجھتے ہیں۔ 113 00:07:27,536 --> 00:07:31,474 اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ ہماری ماوں کا اس میں کوئی حصہ نہیں، 114 00:07:31,474 --> 00:07:36,010 بلکہ وہ تو اکثر اپنی بیٹیوں کے روشن مستقبل کیلیے 115 00:07:36,010 --> 00:07:39,350 قایؑل کرنے میں پہل کرتی ہی، 116 00:07:39,350 --> 00:07:42,761 لیکن افغانستان جیسے معاشرے کے تناظر میں، 117 00:07:42,761 --> 00:07:46,181 ہمارے پاس مردوں کی ہمایت ہونا لازمی ہے۔ 118 00:07:46,181 --> 00:07:49,731 طالبان کی حکومت میں، سکول جانے والی لڑکیوں 119 00:07:49,731 --> 00:07:51,523 کی تعداد سینکڑوں میں تھی-- 120 00:07:51,523 --> 00:07:53,861 یاد رہے کہ اس وقت یہ غیر قانونی تھا۔ 121 00:07:53,861 --> 00:07:59,353 لیکن آج، افغانستان میں تیس لاکھ سے زیادہ لڑکیاں سکول جاتی ہیں۔ 122 00:07:59,353 --> 00:08:06,600 (تالیاں ) 123 00:08:06,600 --> 00:08:12,751 امریکہ سے افغانستان بہت مختلف نظر آتا ھے 124 00:08:12,751 --> 00:08:17,723 میں دیکھتی ہوں کہ امریکی ان تبدیلیوں کو بہت نازک سمجھتے ہیں. 125 00:08:17,723 --> 00:08:20,773 مجھے ڈر ہے کہ امریکی فوج کی واپسی کے بعد 126 00:08:20,773 --> 00:08:25,265 یہ تبدیلیاں باقی نہیں رہینگی۔ 127 00:08:25,265 --> 00:08:28,918 لیکن جب میں افغانستان واپس جاتی ہوں، 128 00:08:28,918 --> 00:08:33,703 اور جب میں وہاں طالبات کو دیکھتی ھوں 129 00:08:33,703 --> 00:08:36,343 اور ان کے والدین کو جو انکی حمایت کرتے ہیں، 130 00:08:36,343 --> 00:08:40,810 ان کا حصلہ بڑہاتے ہیں، تو مجھے ایک روشن مستقبل 131 00:08:40,810 --> 00:08:44,110 اورپایؑدار تبدیلی نظر آتی ہے۔ 132 00:08:44,110 --> 00:08:52,577 میرے لیے افغانستان امید اور با حد ممکنات سے بھرا ہوا ملک ہے۔ 133 00:08:52,577 --> 00:08:55,989 اور SOLA کی لڑکیاں مجھے 134 00:08:55,989 --> 00:08:59,397 ہر روز اس بات کی یاددہانی کرواتی ہیں۔ 135 00:08:59,397 --> 00:09:02,604 میری طرح یہ لڑکیاں بھی بڑے بڑے خواب دیکھتی ھیں 136 00:09:02,604 --> 00:09:04,315 آپکا بہت بہت شکریہ 137 00:09:04,315 --> 00:09:15,192 (تالیاں )