1 00:00:00,000 --> 00:00:03,658 میں صرف ایک جائز ترقی چاہتی تھی، 2 00:00:04,752 --> 00:00:06,561 اور اس نے مجھ سے کہا ’میزپر چڑھو 3 00:00:06,585 --> 00:00:08,116 اور لیٹ جاؤ۔‘ 4 00:00:09,904 --> 00:00:12,651 میرے دفتر کے تمام مردوں نے کاغذ کے ایک ٹکڑے پر 5 00:00:12,675 --> 00:00:15,140 وہ تمام جنسی احسان لکھ دیئے جو میں ان پرکرسکتی تھی۔ 6 00:00:15,583 --> 00:00:18,185 میں نے تو ان سے محض کھڑکی والا آفس مانگا تھا۔ 7 00:00:20,190 --> 00:00:23,768 میں نے اس سے رائے مانگی، کمیٹی سے بل کیسے پاس ہوگا: 8 00:00:24,500 --> 00:00:27,267 اس نے مجھے کہا، اگر میں اپنے گھٹنوں کہ بل بیٹھ جاؤں تو۔ 9 00:00:29,753 --> 00:00:31,991 یہ تو صرف چند ہولناک کہانیاں ہیں 10 00:00:32,015 --> 00:00:34,523 جو میں نے پچھلے ایک سال میں خواتین سے سنیں۔ 11 00:00:34,547 --> 00:00:37,726 جب کہ میں دفاتر میں جنسی ہراساں کرنے پر تحقیق کررہی تھی۔ 12 00:00:38,236 --> 00:00:40,385 اور مجھے یہ پتہ چلا کہ 13 00:00:40,409 --> 00:00:43,225 یہ تو پوری دنیا میں پھیلے ایک وبائی مرض کی طرح ہے۔ 14 00:00:44,307 --> 00:00:47,622 یہ لاکھوں عورتوں کے لئے ایک ہولناک سچ ہے، 15 00:00:47,646 --> 00:00:49,760 جب کہ وہ روزمرہ عام حالت میں محض 16 00:00:49,784 --> 00:00:51,204 اپنے کام پر جانا چاہتی ہیں۔ 17 00:00:52,998 --> 00:00:55,247 جنسی ہراساں کرنا کوئی تفریق نہیں رکھتا۔ 18 00:00:55,886 --> 00:00:57,268 آپ ایک اسکرٹ پہنے ہوں 19 00:00:57,799 --> 00:00:59,371 ہسپتال کا یونیفارم، 20 00:00:59,395 --> 00:01:00,683 یا کہ فوجی وردی۔ 21 00:01:01,456 --> 00:01:02,976 آپ جوان ہوں یا بوڑھی، 22 00:01:03,000 --> 00:01:04,215 شادی شدہ ہوں یا کنواری۔ 23 00:01:04,239 --> 00:01:05,429 سیاہ یا سفید فام۔ 24 00:01:05,453 --> 00:01:08,693 آپ ریپبلکن، یا ڈیکوکریٹ یا آزاد کچھ بھی ہوسکتے ہیں۔ 25 00:01:10,577 --> 00:01:13,483 میں نے بہت سی عورتوں سے سنا ہے: 26 00:01:14,047 --> 00:01:15,403 پولیس آفیسرز، 27 00:01:15,427 --> 00:01:16,934 فوج کے عہدیدار، 28 00:01:16,958 --> 00:01:18,415 مالی امور کے معاون، 29 00:01:18,439 --> 00:01:21,652 اداکار، انجینیئرز، قانون دان، 30 00:01:21,676 --> 00:01:24,737 بینکرز، اکاونٹنٹس، اساتذہ ۔۔۔ 31 00:01:25,485 --> 00:01:26,886 صحافی۔ 32 00:01:29,521 --> 00:01:31,722 جنسی ہراساں کرنا۔ اس کا وجود، 33 00:01:31,746 --> 00:01:33,633 جنسیت ہی کہ لئے نہیں۔ 34 00:01:34,609 --> 00:01:36,945 یہ طاقت کا معاملہ ہے، 35 00:01:36,969 --> 00:01:39,540 اور یہ کہ کسی نے آپ کے ساتھ کیا کیا 36 00:01:39,564 --> 00:01:42,105 آپ کی طاقت کو آپ سے چھین لینے کے لئے۔ 37 00:01:42,862 --> 00:01:44,471 اورمیں، آج یہاں آپ کو 38 00:01:45,285 --> 00:01:50,209 یہ حوصلہ دینے آئی ہوں کہ آپ وہ طاقت واپس لے سکتی ہیں۔ 39 00:01:51,210 --> 00:01:54,273 (تالیاں) 40 00:01:55,675 --> 00:01:58,235 6 جولائی، سن 2016 کو، 41 00:01:59,004 --> 00:02:01,330 میں نے خود کو ایک چٹان سے گرا دیا تھا۔ 42 00:02:02,685 --> 00:02:04,945 وہ لمحہ میری زندگی کا ہولناک ترین لمحہ تھا: 43 00:02:04,969 --> 00:02:06,995 ایک اذیت ناک فیصلہ۔ 44 00:02:09,015 --> 00:02:11,873 میں تنہا ایک گہری کھائی میں گر گئی تھی 45 00:02:12,688 --> 00:02:14,749 یہ جانے بغیر کہ نیچے کیا ہوگا۔ 46 00:02:16,373 --> 00:02:19,798 مگر تب کچھ معجزاتی سا ہونے لگا۔ 47 00:02:19,822 --> 00:02:22,022 ہزاروں عورتیں میرے پاس آنے لگیں 48 00:02:22,046 --> 00:02:25,427 اپنی درد، اذیت اور شرمندگی سے بھرپور کہانیاں سنانے۔ 49 00:02:26,132 --> 00:02:28,387 انھوں نے مجھے کہا کہ میں ان کی آواز بن گئی ہوں 50 00:02:28,411 --> 00:02:29,942 ان کی کوئی شنوائی نہیں تھی۔ 51 00:02:32,293 --> 00:02:35,583 اور اچانک، مجھے احساس ہوا کہ اکیسویں صدی میں بھی، 52 00:02:35,607 --> 00:02:38,102 ہر عورت کی ایک کہانی ہے۔ 53 00:02:40,796 --> 00:02:42,376 جیسے کہ جوئیس، 54 00:02:43,125 --> 00:02:44,647 ایک فضائی خدمت گار، 55 00:02:44,671 --> 00:02:46,578 جس کا افسر، ہر روز کی میٹنگز میں، 56 00:02:46,602 --> 00:02:49,739 اسے اپنی پچھلی رات کی دیکھی ہوئی فحش فلم کی کہانی سناتا اور 57 00:02:49,763 --> 00:02:51,640 ساتھ ہی عضوتناسل کی تصویریں بناتا جاتا۔ 58 00:02:51,664 --> 00:02:52,840 اس نے شکایت کی کوشش کی۔ 59 00:02:52,864 --> 00:02:54,689 اسے پاگل کہہ کر نوکری سے نکال دیا گیا۔ 60 00:02:55,219 --> 00:02:57,635 جیسے کہ وال اسٹریٹ بینکر، جواین۔ 61 00:02:57,659 --> 00:03:01,234 اس کے دفتر کے مرد اسے "C" سے شروع ہونے والے بے ہودہ لفظ سے بلاتے ۔ 62 00:03:01,258 --> 00:03:02,419 اس نے شکایت کی ۔۔ 63 00:03:02,443 --> 00:03:03,784 فسادی کا خطاب مل گیا۔ 64 00:03:03,808 --> 00:03:06,539 وال اسٹریٹ میں مزید کام کرنے سے قاصر کردیا گیا۔ 65 00:03:07,438 --> 00:03:10,048 جیسے کہ ایلزبیتھ، ایک فوج کی افسر۔ 66 00:03:10,831 --> 00:03:14,311 اس کے مرد ماتحت اس کے منہ پر ایک ڈالر کا نوٹ لہراتے، 67 00:03:14,335 --> 00:03:16,063 اور کہتے، ’’ہمارے لئے ناچو‘‘ 68 00:03:16,456 --> 00:03:18,415 اور جب وہ شکایت لے کر میجر کی پاس پہنچی، 69 00:03:18,439 --> 00:03:20,983 تو وہ بولا ’کیا؟ صرف ایک ڈالر؟ 70 00:03:21,007 --> 00:03:23,139 تم کم از کم پانچ یا دس کے قابل تو ہو!‘ 71 00:03:26,392 --> 00:03:27,965 پڑھنے کے بعد، 72 00:03:27,989 --> 00:03:29,576 سب کو جواب دینا 73 00:03:30,277 --> 00:03:34,778 اور ان تمام ای میلز پر رونا۔ 74 00:03:34,802 --> 00:03:38,732 مجھے ایسا ہوا کہ مجھے بہت کام کرنا ہے۔ 75 00:03:40,385 --> 00:03:42,053 پیش ہیں چند چونکا دینے والے حقائق: 76 00:03:42,077 --> 00:03:44,129 ہمارے حلقوں میں ۔۔ ہر تیسری عورت ۔۔ 77 00:03:44,926 --> 00:03:47,070 اپنے دفتر میں جنسی ہراساں کی جاچکی ہے۔ 78 00:03:48,636 --> 00:03:53,789 ان میں سے 71 فیصد واقعات کی خبر ہی نہیں ہوتی۔ 79 00:03:54,874 --> 00:03:56,024 کیوں؟ 80 00:03:56,738 --> 00:03:58,435 کیوں کہ جب عورت آگے آتی ہے، 81 00:03:58,459 --> 00:04:00,590 انھیں جھوٹا اور فسادی کہا جاتا ہے۔ 82 00:04:00,614 --> 00:04:02,570 اور گری ہوئی اور قابل تذلیل 83 00:04:02,594 --> 00:04:04,371 ہتک آمیز اور بکواس 84 00:04:04,395 --> 00:04:05,766 اور نوکری سے فارغ۔ 85 00:04:05,790 --> 00:04:10,372 جنسی ہراساں کرنے کے خلاف رپورٹ کرنے سے اکثر واقعات میں، روزگار ختم ہوجاتی ہے, 86 00:04:11,136 --> 00:04:13,289 مجھ تک پہنچنے والی تقریباً تمام ہی خواتین، 87 00:04:14,001 --> 00:04:18,874 آج ان کی اکثریت اپنی من چاہی نوکری سے محروم ہے، 88 00:04:18,898 --> 00:04:20,890 اور یہ زیادتی کی انتہا ہے۔ 89 00:04:24,036 --> 00:04:27,152 میں خود ابتدا میں خاموش ہی تھی۔ 90 00:04:28,256 --> 00:04:32,367 یہ میرے مس امریکہ بننے والے سال کے آخر میں ہوا تھا، 91 00:04:32,391 --> 00:04:35,053 جب میں ٹی وی کی ایک بہت بڑی شخصیت سے ملاقات کررہی تھی 92 00:04:35,077 --> 00:04:36,241 نیویارک شہر میں۔ 93 00:04:36,265 --> 00:04:38,493 میں سمجھی تھی کہ وہ سارا دن میری مدد کررہا ہے 94 00:04:38,517 --> 00:04:39,852 بہت سی فون کالز کرکے۔ 95 00:04:39,876 --> 00:04:41,038 ہم ڈنر پر گئے، 96 00:04:41,062 --> 00:04:43,985 اور کار کی پچھلی سیٹ پر وہ اچانک مجھ پر چڑھ دوڑا 97 00:04:44,009 --> 00:04:45,782 اور اپنی زبان میرے حلق میں پھنسا دی۔ 98 00:04:47,928 --> 00:04:52,356 میں پگلی تھی، سمجھی ہی نہیں، ’چلو کام میں لگ جانے کا مطلب ۔۔۔ 99 00:04:53,608 --> 00:04:56,111 وہ میری پینٹ میں بھی گھسنا چاہتا تھا۔ 100 00:04:58,685 --> 00:04:59,930 اور صرف ایک ہفتہ بعد، 101 00:04:59,954 --> 00:05:04,532 جب میں لاس اینجلس میں تھی ایک بڑے مشتہر سے ملاقات کے لئے 102 00:05:04,556 --> 00:05:06,075 ویسا ہی دوبارہ ہوا 103 00:05:06,099 --> 00:05:07,415 دوبارہ کار میں۔ 104 00:05:07,439 --> 00:05:10,410 اس نے اپنے ہاتھوں میں میری گردن دبوچ لی۔ 105 00:05:10,434 --> 00:05:13,496 اس نے اپنی ٹانگوں کے بیچ میں میرے سر کو بہت سختی سے جھٹکا دیا، 106 00:05:13,520 --> 00:05:15,109 میں سانس نہیں لے پا رہی تھی۔ 107 00:05:21,137 --> 00:05:26,622 یہ ایسے موقع ہوتے ہیں جب ہم اپنی ساری زندگی کی خود اعتمادی کھو بیٹھتے ہیں۔ 108 00:05:29,709 --> 00:05:33,866 یہ وہ واقعات ہیں، یہاں تک کہ ابھی کچھ دن پہلے تک۔ 109 00:05:33,890 --> 00:05:36,271 میں تو اسے حملہ بھی ںہیں کہتی۔ تھی۔ 110 00:05:39,455 --> 00:05:43,366 اسی وجہ سے ہمیں ابھی بہت کام کرنا ہے۔ 111 00:05:47,431 --> 00:05:49,400 میرے مس امریکہ بننے والے سال کے بعد، 112 00:05:49,424 --> 00:05:51,840 میں بہت سے مشہور لوگوں سے ملتی جلتی رہی، 113 00:05:52,899 --> 00:05:54,511 جن میں ڈونلڈ ٹرمپ بھی شامل ہیں۔ 114 00:05:56,050 --> 00:05:58,348 1988 میں جب یہ تصویر لی گئی تھی، 115 00:05:58,372 --> 00:06:00,936 کوئی کہہ نہیں سکتا تھا کہ ہم جہاں آج ہیں وہاں ہوں گے 116 00:06:00,960 --> 00:06:02,110 (قہقہے) 117 00:06:03,239 --> 00:06:06,486 میں، دفاتر میں جنسی ہراساں کرنے کے خلاف جنگ کرتے ہوئے: 118 00:06:07,357 --> 00:06:09,793 وہ، امریکہ کا صدر 119 00:06:09,817 --> 00:06:11,089 اس سب کے باوجود۔ 120 00:06:14,266 --> 00:06:17,297 اس کے کچھ دن بعد ہی ٹی وی پر مجھے میرا پہلا پروگرام مل گیا 121 00:06:17,321 --> 00:06:18,474 رچمنڈ، ورجینیا میں۔ 122 00:06:18,498 --> 00:06:21,279 چمکدار گلابی جیکٹ میں اس پراعتماد مسکراہٹ کو دیکھئے۔ 123 00:06:21,303 --> 00:06:22,530 زیادہ بالوں کی طرف نہیں۔ 124 00:06:22,554 --> 00:06:23,704 (قہقہے) 125 00:06:24,458 --> 00:06:29,169 میں سنہرے بالوں والیوں کی عقلمندی ثابت کرنے کے لئے بہت محنت کررہی تھی۔ 126 00:06:31,027 --> 00:06:33,660 پر ستم یہ ہوا کہ جو سب سے پہلی کہانی میں نے کی 127 00:06:33,684 --> 00:06:36,225 وہ واشنگٹن میں انیتا ہل کی عدالتی کاروائی کی تھی۔ 128 00:06:36,663 --> 00:06:38,227 اس کے کچھ بعد ہی، 129 00:06:38,251 --> 00:06:41,199 مجھے بھی دفتر میں جنسی ہراساں کیا گیا۔ 130 00:06:42,043 --> 00:06:44,488 میں دیہی ورجینیا میں ایک کہانی پر کام کر رہی تھی، 131 00:06:44,512 --> 00:06:46,182 اور جب ہم کار میں واپس آئے تو، 132 00:06:46,206 --> 00:06:48,085 میرا کیمرہ مین مجھ سے کہنے لگا، 133 00:06:48,109 --> 00:06:50,980 سوچتا ہوں کتنا مزہ آیا تھا جب اس نے میرے پستان چھوئے تھے 134 00:06:51,004 --> 00:06:52,577 جب وہ مجھے مائکروفون لگا رہا تھا۔ 135 00:06:52,601 --> 00:06:54,388 اس کے بعد گراوٹ جیسے بڑھتی ہی گئی۔ 136 00:06:54,947 --> 00:06:57,291 میں خود کو بیرونی دروازے کی طرف دھکیل رہی تھی ۔۔ 137 00:06:57,315 --> 00:06:58,848 یہ موبائل فون سے پہلے کی بات ہے۔ 138 00:06:58,872 --> 00:07:00,118 میں خوف سے جم سی گئی تھی۔ 139 00:07:00,142 --> 00:07:04,204 میں صرف کسی طرح اس دروازے سے باہر نکلنا چاہ رہی تھی 140 00:07:04,228 --> 00:07:07,457 جب کہ کار کسی فلمی انداز میں 50 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی تھی۔ 141 00:07:07,481 --> 00:07:09,588 سوچ رہی تھی کہ ایسا کرنے سے کتنی چوٹ لگے گی۔ 142 00:07:13,880 --> 00:07:16,862 جب ہاروے وائنسٹین کی کہانی دنیا کے سامنے آئی ۔۔ 143 00:07:16,886 --> 00:07:20,305 جو کہ ہالی وڈ کی ایک جانی مانی اور انتہائی مضبوط شخصیت کا مالک تھا ۔۔ 144 00:07:20,329 --> 00:07:22,265 الزامات بے حد خوفناک تھے۔ 145 00:07:22,882 --> 00:07:24,849 مگر بہت سی خواتین سامنے آگئیں، 146 00:07:24,873 --> 00:07:28,497 اس سے مجھے لگا کہ جو میں نے کیا وہ واقعی اہمیت کا حامل تھا۔ 147 00:07:29,381 --> 00:07:34,506 (تالیاں) 148 00:07:36,245 --> 00:07:38,274 اس کے جوابات بہت بکواس تھے 149 00:07:38,813 --> 00:07:41,194 اس نے کہا وہ تو 60 اور 70 کی دہائی کا انسان ہے۔ 150 00:07:41,218 --> 00:07:42,974 اور اس وقت تو یہ ایک عام سی بات تھی۔ 151 00:07:42,998 --> 00:07:44,877 ہاں، اس وقت یہ عام سی بات تھی، 152 00:07:44,901 --> 00:07:47,798 اور بدقسمتی سے یہ اب بھی ہے۔ 153 00:07:47,822 --> 00:07:48,972 کیوں؟ 154 00:07:49,779 --> 00:07:51,150 ان تمام غلط تصورات کی وجہ سے 155 00:07:51,174 --> 00:07:53,469 جو اب بھی جنسی ہراساں کرنےسے جڑے ہوئے ہیں۔ 156 00:07:55,004 --> 00:07:58,239 ’عورتوں کو کوئی دوسری نوکری یا کام ڈھونڈ لینا چاہئے۔‘ 157 00:07:58,263 --> 00:07:59,417 ہاں، صحیح بات ہے۔ 158 00:07:59,441 --> 00:08:01,608 یہ بات دو نوکریاں کرنے والی تنہا ماں کو بتائیں 159 00:08:01,632 --> 00:08:03,051 جو اخراجات کو پورا کرنے کے لئے جدوجہد کر رہی ہو۔ 160 00:08:03,075 --> 00:08:04,925 اور جسے جنسی ہراساں بھی کیا گیا ہو۔ 161 00:08:06,082 --> 00:08:07,627 ’’عورتیں ۔۔ 162 00:08:07,651 --> 00:08:09,422 ان واقعات کو ہوا دے کر وجوہات کا سبب خود بنتی ہیں ۔‘‘ 163 00:08:10,005 --> 00:08:11,571 کپڑوں کی وجہ سے جو ہم پہنتی ہیں 164 00:08:11,595 --> 00:08:13,238 اور وہ میک اپ جو ہم کرتی ہیں۔ 165 00:08:13,876 --> 00:08:17,431 ہاں وہ hoodie جو سیلیکون ویلی میں Uber کے انجینئیرز پہنتے ہیں 166 00:08:17,455 --> 00:08:19,218 کافی اشتہا انگیز ہوتی ہیں۔ 167 00:08:20,639 --> 00:08:21,939 ’’یہ سب عورتیں کرتی ہیں۔‘‘ 168 00:08:22,619 --> 00:08:25,549 ہاں، کیوں کہ یہ بڑا مزیدار اور تعریف کے قابل ہوتا ہے کہ 169 00:08:25,573 --> 00:08:28,158 خود کو بے معنی اور تذلیل شدہ بنایا جائے۔ 170 00:08:28,182 --> 00:08:29,422 ہاں میں جانتی ہوں۔ 171 00:08:31,324 --> 00:08:35,920 ’’خواتین یہ سب دعوے مالدار اور مشہور ہونے کے لئے کرتی ہیں‘‘۔ 172 00:08:36,456 --> 00:08:38,267 ہمارا اپنا صدر یہی کہتا ہے۔ 173 00:08:40,465 --> 00:08:42,286 میں شرط لگا سکتی ہوں کہ ٹیلر سوئفٹ جو، 174 00:08:42,310 --> 00:08:46,035 دنیا کی ایک مشہور اور امیر ترین گلوکارہ ہے، 175 00:08:46,660 --> 00:08:48,328 اسے مزید شہرت اور پیسے کی ضرورت نہیں 176 00:08:48,352 --> 00:08:50,557 مگر جب وہ خود پر زیادتی کا کیس سامنے لائی 177 00:08:50,581 --> 00:08:51,967 صرف ایک ڈالر کے لئے۔ 178 00:08:52,688 --> 00:08:54,771 مجھے خوشی ہے کہ اس نے ایسا کیا۔ 179 00:08:57,018 --> 00:08:58,726 فوری خبر: 180 00:08:58,750 --> 00:09:03,310 خواتین کو دفاتر میں جنسی ہراساں کرنے سے متعلق ان کہی کہانی: 181 00:09:04,667 --> 00:09:07,498 خواتین محض ایک محفوظ، خوش گوار 182 00:09:07,522 --> 00:09:10,032 اور ہراساں نہ کرنے والا ماحول چاہتی ہیں۔ 183 00:09:10,056 --> 00:09:11,257 بس یہی ہے۔ 184 00:09:12,180 --> 00:09:16,967 (تالیاں) 185 00:09:18,405 --> 00:09:21,476 تو ہم اپنی کھوئی طاقت دوبارہ کیسے حاصل کریں گے؟ 186 00:09:21,500 --> 00:09:23,022 میرے پاس تین حل ہیں۔ 187 00:09:23,667 --> 00:09:24,817 نمبر ایک: 188 00:09:25,219 --> 00:09:29,460 ہمیں خاموش تماشائیوں اور وجہ بننے والوں کو اتحادی بنانا ہوگا۔ 189 00:09:29,880 --> 00:09:32,918 آج کے دور میں 98 فیصد امریکی اداروں میں 190 00:09:32,942 --> 00:09:35,065 جنسی ہراساں کرنے سے متعلق تربیت کی پالیسی ہے۔ 191 00:09:35,089 --> 00:09:38,418 70 فیصد کے پاس اس سے بچت کے پروگرامز ہیں۔ 192 00:09:38,900 --> 00:09:41,079 مگر اب بھی، بے انتہا 193 00:09:41,103 --> 00:09:44,349 خاموش تماشائی اورگواہ سامنے نہیں آتے۔ 194 00:09:45,225 --> 00:09:46,377 2016 میں، 195 00:09:46,401 --> 00:09:50,335 ہارورڈ بزنس ریویو نے اسے ’’خاموش تماشائیوں کا اثر‘‘ قرار دیا۔ 196 00:09:51,760 --> 00:09:54,686 اور اب تک ۔۔ 9 ستمبر کو یاد کریں، 197 00:09:55,227 --> 00:09:57,780 ہم لاکھوں بار سن چکے ہیں، 198 00:09:57,804 --> 00:09:59,208 ’’اگر تم کچھ دیکھو، 199 00:09:59,232 --> 00:10:00,620 تو کچھ بولو۔‘‘ 200 00:10:01,845 --> 00:10:05,691 ذرا سوچئے، یہ کتنا اثر انگیز ہو اگر ہم اسے باور کرواسکیں 201 00:10:05,715 --> 00:10:08,754 دفاتر میں جنسی بددیانتی کے خاموش تماشائیوں کو کہ ۔۔ 202 00:10:09,933 --> 00:10:13,322 وہ ایسے واقعات کی نشاندہی اور ان میں مداخلت کریں: 203 00:10:14,397 --> 00:10:17,699 ایسے مجرموں کےسامنے آکر کھڑے ہوں: 204 00:10:18,700 --> 00:10:21,511 متاثرین کی مدد اور ان کی حفاظت کریں۔ 205 00:10:22,279 --> 00:10:24,272 میری یہ صدا ان مردوں کے لئے ہے: 206 00:10:24,715 --> 00:10:26,935 ہمیں اس لڑائی میں آپ کی ضرورت ہے۔ 207 00:10:27,560 --> 00:10:29,185 اور خواتین کی بھی ۔۔۔ 208 00:10:29,209 --> 00:10:32,005 وجہ بننے والوں سے لے کر اتحادیوں تک۔ 209 00:10:32,499 --> 00:10:33,855 نمبر دو: 210 00:10:33,879 --> 00:10:35,294 قوانین میں تبدیلی لائیں۔ 211 00:10:37,029 --> 00:10:38,467 آپ میں سے کتنے لوگ جانتے ہیں 212 00:10:38,491 --> 00:10:40,910 کہ آپ کے پاس جبری ثالثی کی شق موجود ہے یا نہیں 213 00:10:40,934 --> 00:10:42,832 آپ کی ملازمت کے معاہدہ میں؟ 214 00:10:44,095 --> 00:10:45,245 ہاتھ زیادہ تو نہیں ہیں۔ 215 00:10:45,269 --> 00:10:46,997 اگر نہیں جانتے، تو جاننا چاہئے۔ 216 00:10:47,021 --> 00:10:48,251 میں بتاتی ہوں کیوں۔ 217 00:10:49,096 --> 00:10:50,352 ٹائم میگزین کے مطابق، 218 00:10:50,376 --> 00:10:52,015 بالکل سامنے اسکرین پر، 219 00:10:52,039 --> 00:10:55,394 ’معاہدوں میں چَھپے ہوئےباریک الفاظ دراصل 220 00:10:55,418 --> 00:10:58,801 جنسی زیادتیوں کو پوشیدہ رکھنے کی اصل وجہ ہیں۔‘ 221 00:10:59,646 --> 00:11:01,015 سنئے یہ کیا ہے۔ 222 00:11:01,039 --> 00:11:03,833 جبری ثالثی آپ سےساتویں ترمیم کا حق چھین لیتی ہے 223 00:11:03,857 --> 00:11:05,278 جس سےکھلی کچہری ممکن ہوتی ہے۔ 224 00:11:05,850 --> 00:11:07,000 یہ راز ہے۔ 225 00:11:08,105 --> 00:11:10,400 آپ کو ویسی گواہیاں اور گواہی نامے نہیں ملتے۔ 226 00:11:10,424 --> 00:11:13,269 زیادہ تر واقعات میں ادارہ آپ کے لئے خود ثالث متعین کرتا ہے۔ 227 00:11:13,855 --> 00:11:16,331 اپیل کا کوئی امکان نہیں، 228 00:11:16,355 --> 00:11:19,157 اور محض 20 فیصد ہی ملازمین جیت پاتے ہیں۔ 229 00:11:19,927 --> 00:11:21,559 مگر پھر، یہ ایک راز ہے، 230 00:11:21,583 --> 00:11:24,529 تاکہ کوئی جان ہی نہ سکے کہ آپ کے ساتھ ہوا کیا تھا۔ 231 00:11:25,732 --> 00:11:27,748 اسی لئے میں بہت احتیاط سے کام کر رہی ہوں۔ 232 00:11:27,772 --> 00:11:29,404 واشنگٹن ڈی سی میں کیپیٹول ہل پر 233 00:11:29,428 --> 00:11:30,580 قوانین کی تبدیلی کے لئے، 234 00:11:30,604 --> 00:11:32,420 اور یہ ہے جو میں سینیٹرز کو بتاتی ہوں: 235 00:11:32,444 --> 00:11:34,440 جنسی ہراساں کرنا غیر سیاسی ہے۔ 236 00:11:34,464 --> 00:11:36,043 جب کوئی آپ کو ہراساں کرتا ہے تو 237 00:11:36,067 --> 00:11:39,801 وہ یہ نہیں پوچھتا کہ آپ ڈیموکریٹ ہیں یا ریپبلکن۔ 238 00:11:39,825 --> 00:11:41,119 وہ صرف ایسا کردیتے ہیں۔ 239 00:11:41,143 --> 00:11:43,585 اور اسی لئے ہم سب کو اس کا خیال کرنا چاہئے۔ 240 00:11:44,385 --> 00:11:45,535 نمبر تین: 241 00:11:45,940 --> 00:11:47,090 سخت بنے رہئے۔ 242 00:11:47,666 --> 00:11:50,269 اس کی ابتدا ہوتی ہے ہمارے مضبوط بنے رہنے سے، 243 00:11:50,293 --> 00:11:52,255 اور یہ خوداعتمادی ہم خود پیدا کرتے ہیں 244 00:11:52,279 --> 00:11:54,077 اور پھر ہم مستحکم آواز اٹھاتے ہیں، 245 00:11:54,101 --> 00:11:56,479 اور دنیا کو بتاتے ہیں کہ ہمارے ساتھ کیا ہوا تھا۔ 246 00:11:57,932 --> 00:11:59,933 جانتی ہوں بہت خوفناک ہے یہ سب، 247 00:11:59,957 --> 00:12:01,737 مگر اپنے بچوں کی خاطر کرنا ہوگا۔ 248 00:12:02,102 --> 00:12:04,956 اسے اگلی نسلوں کے لئے روکنا ہوگا۔ 249 00:12:06,777 --> 00:12:09,498 میں جانتی ہوں کہ میں نے یہ اپنے بچوں کے لئے کیا تھا۔ 250 00:12:10,835 --> 00:12:13,045 وہ میرے فیصلوں کی بنیاد تھے 251 00:12:13,069 --> 00:12:15,277 کہ مجھے قدم بڑھانا ہے یا نہیں۔ 252 00:12:15,623 --> 00:12:16,917 میرے پیارے بچے، 253 00:12:16,941 --> 00:12:18,704 میرا 12 سالہ بیٹا، کرسچین، 254 00:12:18,728 --> 00:12:20,894 میری 14 سالہ بیٹی، کائیا۔ 255 00:12:20,918 --> 00:12:22,985 اور کیا میں نے انھیں کمزور سمجھا تھا۔ 256 00:12:24,164 --> 00:12:25,740 پچھلے سال، اسکول کا آخری دن 257 00:12:25,764 --> 00:12:28,177 وہ دن بنا جب میرے کیس کا فیصلہ سنایا گیا، 258 00:12:28,201 --> 00:12:30,462 میں پریشان تھی کہ وہ کن حالات کا سامنا کریں گے۔ 259 00:12:30,486 --> 00:12:32,699 میری بیٹی اسکول سے واپس آئی اور بولی، 260 00:12:32,723 --> 00:12:36,101 ’ماں، بہت سے لوگ مجھ سے پوچھ رہے تھے کہ گرمیوں میں آپ کے ساتھ کیا ہوا‘ 261 00:12:36,125 --> 00:12:37,746 پھر اس نے میری آنکھوں میں دیکھا 262 00:12:37,770 --> 00:12:39,267 پھر بولی ’’اور ممی، 263 00:12:39,291 --> 00:12:40,817 مجھے بہت فخر محسوس ہوا 264 00:12:41,794 --> 00:12:44,354 یہ کہتے ہوئے کہ تم میری ماں ہو۔‘‘ 265 00:12:46,749 --> 00:12:48,009 اور دو ہفتے بعد، 266 00:12:48,033 --> 00:12:51,987 جب بالآخر وہ ان دو بچوں کے سامنا کرنے کے قابل ہوئی 267 00:12:52,011 --> 00:12:54,059 جو اس کی زندگی کو اجیرن کررہے تھے، 268 00:12:54,083 --> 00:12:55,698 وہ گھر واپس آئی اور مجھ سے بولی، 269 00:12:55,722 --> 00:12:59,170 ’’ممی، مجھ میں یہ کرنے کی ہمت اس لئے آئی 270 00:12:59,917 --> 00:13:02,489 کیوں کہ میں نے دیکھا کہ آپ نے یہی کیا۔‘‘ 271 00:13:04,510 --> 00:13:11,052 (تالیاں) 272 00:13:12,487 --> 00:13:16,384 ہمت کا تحفہ دینا ایک جاری عمل ہے، 273 00:13:18,394 --> 00:13:21,733 اور مجھے امید ہے کہ میری زندگی نے آپ کو متاثر کیا ہوگا، 274 00:13:21,757 --> 00:13:24,520 کیوں کہ ابھی، یہ ابتدائی مرحلہ ہے۔ 275 00:13:24,922 --> 00:13:27,234 ہم تاریخ کو بنتا دیکھ رہے ہیں۔ 276 00:13:27,258 --> 00:13:29,662 بہت سی خواتین سامنے آکر کہہ رہی ہیں، 277 00:13:29,686 --> 00:13:31,460 ’’بس اب بہت ہوگیا۔‘‘ 278 00:13:34,036 --> 00:13:37,742 (تالیاں) 279 00:13:39,412 --> 00:13:42,050 اب میری آخری التجا اداروں سے ہے، 280 00:13:42,558 --> 00:13:47,003 ان تمام خواتین کو دوبارہ ملازمت دیں جن کا کام کاج تباہ ہوگیا 281 00:13:47,027 --> 00:13:49,036 کسی بے ہنگم جاہل کی وجہ سے۔ 282 00:13:50,117 --> 00:13:52,172 کیوں کہ خواتین کے بارے میں یہ جانتی ہوں: 283 00:13:53,116 --> 00:13:57,273 اب ہمیں مزید دھونس، دھمکی اور کم تر سمجھ کر کنارے سے نہیں لگایا جاسکتا: 284 00:13:57,881 --> 00:14:01,233 ہمیں کسی بھی طاقت یا سازش کے ذریعے خاموش نہیں کرایا جاسکتا 285 00:14:01,257 --> 00:14:03,185 جیسا کہ ماضی میں رواج رہا ہے۔ 286 00:14:03,209 --> 00:14:04,359 نہیں۔ 287 00:14:04,819 --> 00:14:07,442 ہم کھڑے ہوں گے اور آواز اٹھائیں گے 288 00:14:08,214 --> 00:14:09,942 اور اپنی بات کو منوائیں گے۔ 289 00:14:10,778 --> 00:14:14,517 ہم وہ عورت بنیں گے جیسا ہمیں ہونا چاہئے تھا۔ 290 00:14:15,957 --> 00:14:17,914 اور سب سے بڑھ کر، 291 00:14:17,938 --> 00:14:21,669 ہم ہمیشہ سخت رہیں گے۔ 292 00:14:22,196 --> 00:14:23,370 شکریہ 293 00:14:23,701 --> 00:14:28,626 (تالیاں)