9:59:59.000,9:59:59.000 [K. Sargsyan] TEDTalks کا ترجمہ شروع کیا 9:59:59.000,9:59:59.000 William Kamkwambaکی گفتگو دیکھنے کے بعد کہ اپنے خوابوں کو پورا سکتے ہیں۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 میں نے اپنے بیٹے کو اس کے بارے میں بتایا۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 اس نے میری بات پہ یقین نہیں کی۔اس نے کہا "لیکن ﻮﻩ اسکوﻝ نہیں ﺠﺎﺗﺎ "۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 " ﺍﺴﮯانگریزی نہیں آتی ۔ وہ کیسے کر ﭘﺎﻴﺎ ؟" 9:59:59.000,9:59:59.000 تو میں نے کہا "میں اسکا ترجمہ کرونگی "۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 "میں چاہتی ہوں کہ وہ ہر ایک لفظ پڑھے"۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 [W. Davis] زبان صرف ذخیرہ الفاظ کا مجموعہ 9:59:59.000,9:59:59.000 یاگرائمر کے قوائد و ضوابط نہیں 9:59:59.000,9:59:59.000 زبان تو انسانی روح کی عکاسی کرتی ہے۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 یہ تو ایک گاڑی کی طرح ہے جس کے ذریعے ہر مخصوص ثقافت کی روح 9:59:59.000,9:59:59.000 اس مادی دنیا میں آتی ہے۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 سب کچھ جو ہم TED پہ کرتے ہیں،اسمیں ایک ہی مشن کارفرما ہے 9:59:59.000,9:59:59.000 ان اچھوتے خیالات کا پھیلانا۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 اور اگر آپکا مقصد نئے خیالات کا پھیلانا ہی ہے؛ 9:59:59.000,9:59:59.000 تو ﻜﺑﻬﻰ یہ حقیقت ﺴﺎﻤﻨﮯ ﺁﺘﯽ ہے کہ آپ صرف انگریزی بول رہے ہیں۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 یہی بنیادی وجہ ہے کہ جو ہم کرتے ہيں وہ باہم روابط قائم کرنے کے بارے میں ہے ۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 بہت بڑی تعداد میں لوگ 9:59:59.000,9:59:59.000 سب کے لیے بہتر مستقبل کو شکل دینے میں حصہ دار بن سکتے ہیں۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 انکو شامل نہ کرنا پاگل پن ہوگا۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 [K. Aparta]میں نے انکو لکھا کہ بہروں کیلیے 9:59:59.000,9:59:59.000 گفتگو کے ساتھ لکھا ہوا بھی نظر آنا چاہیے۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 اور مختعلف ممالک کے لوگوں کے لیے ترجمے بھی ہونے چاہیے۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 ایک ایسا شحص ضرور ہونا چاہیے؛ 9:59:59.000,9:59:59.000 جو کسی خاص گفتگو کے بارے میں پرجوش ہو؛ 9:59:59.000,9:59:59.000 جو چاھتا ہو کے انکی ذبان میں اسکا ترجمہ میسر ہو۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 ابتدائی طور پر میں نے اپنی بہن کیلیے ترجمہ کرنا شروع کیا۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 وہ میرے والدین کے ساتھ رہتی ہے۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 قازقستان کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں جہاں سے میں تعلق رکھتا ہوں۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 اور اسکو دنیا کے بارے میں جاننے اور سمجھنے کے زیادہ مواقع نہیں ملتے۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 مگر پھر بعد میں احساس ہوا کہ صرف میرا خاندان ہی نہیں؛ 9:59:59.000,9:59:59.000 بلکہ جو بھی ازبک بولتا ہے اس سے مستفید ہوسکتا ہے۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 [M. Pagel] جیسے ہوائی سے فائدہ اٹھانے کے لیے پرندے اپنے پنکھ پھیلا دیتے ہیں۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 زبان نے انسانوں کے باہمی تعاون کے لیے میدان کھول دیے ہیں۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 ہمارے سارے مقرر اپنے شعبوں میں مہارت رکھتے ہیں؛ 9:59:59.000,9:59:59.000 لہذا اپنی زبان پر بھی عبور حاصل ہے۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 انکے استعمال کی جانے والی بہت سی اصطلاحات لغت میں بھی نہیں ملتیں۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 اصل میں بہت تحقیق کے بعد ایکTED TALK کا درست ترجمہ کرپاتے ہیں 9:59:59.000,9:59:59.000 اگر یہ زیادہ تکنیکی ہےاوراگر بہت الفاظ کو ڈھونڈنا پڑے گا؛ 9:59:59.000,9:59:59.000 یہ دس گھنٹے بھی لے سکتا ہے۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 میں مقرر کے بارے میں اور اسکے کتابوں کے بارے میں پڑھتا ہوں۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 تا کہ پورے سیاق و سباق کو سمجھ سکوں۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 مترجمین کے اس برادری کی وجہ سے 9:59:59.000,9:59:59.000 ہمارے پاس اچانک عظیم خیالات کے حصول کی صلاحیت آگئی ہے۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 جو کسی بھی زبان کے مقرر سے آتے ہیں 9:59:59.000,9:59:59.000 اور انہیں انگریزی بولنے والی دنیا میں لاتے ہیں 9:59:59.000,9:59:59.000 اور اس سے بھی اگے 9:59:59.000,9:59:59.000 اور انکو دکھاتے ہیں کے سرحدوں سے زیادہ کھوکلی اور کوئی شے نہیں 9:59:59.000,9:59:59.000 اور یہ کہ خیالات کی کوئی سرحدیں نہیں۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 میں ترجمہ کرتا ہوں کیونکہ میں چاھتا ہوں کہ ان خیالات تک اور لوگوں کی پہنچ بڑھے۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 بہت سے لگوں کی طرف سے یہ ایک سخاوتی عمل ہے۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 صرف علم کا پھیلاؤ 9:59:59.000,9:59:59.000 لوگوں کو متاثر کرنے کے لئے، بعض لوگوں کو امید دینے کے لئے. 9:59:59.000,9:59:59.000 یہ دنیا میں بہت ساری تبدیلیوں کا باعث بنتی ہے۔ "