0:00:01.683,0:00:02.599 الفت. 0:00:06.219,0:00:07.278 ایمانداری. 0:00:09.228,0:00:10.394 وفائی. 0:00:12.054,0:00:15.201 [دونوں] تم. میں. 0:00:17.756,0:00:18.501 ہم. 0:00:19.551,0:00:23.043 ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ 0:00:24.350,0:00:28.165 ♪ صرف ایک دن کے لیے بھی ♪ 0:00:30.690,0:00:34.388 ♪ صبح بستر سے اٹھتے ہی ♪ 0:00:34.388,0:00:38.799 ♪ جو چاہتی پہنتی اور جا تی ♪ 0:00:41.076,0:00:44.352 ♪ یاروں کے ساتھ شراب پیتی ♪ 0:00:46.367,0:00:49.568 ♪ اور لڑکیوں کے پیچھے لگتی ♪ 0:00:52.710,0:00:55.856 ♪ جس کے ساتھ چاہوں وقت گزارتی ♪ 0:00:55.856,0:00:59.221 ♪ مجھے کوئی نہیں روکتا ♪ 0:00:59.221,0:01:02.261 ♪ اور سب میرا ساتھ دیتے ♪ 0:01:02.261,0:01:05.617 ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ 0:01:07.014,0:01:16.827 تو میں شايد کسی لڑکی[br]سے پیارکرنا سمجھ پاتی 0:01:17.177,0:01:21.989 یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی 0:01:23.907,0:01:26.987 میں اس کی باتیں سنتی 0:01:28.697,0:01:38.125 کیونکہ مجھے وہ دکھ یاد ہے[br]جو محبوب سے جدائ میں ہوتا ہے 0:01:38.125,0:01:41.141 کیونکہ اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا 0:01:41.141,0:01:45.212 اور اب سب کچھ تباہ رہ گیا 0:01:45.272,0:01:48.537 ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ 0:01:50.092,0:01:53.270 میں اپنا فون بند رکھتی 0:01:57.153,0:01:59.857 سب کو بتاتی کے وہ خراب ہے 0:01:59.857,0:02:04.164 تاکہ سب میں اکیلی سو رہی ہوں 0:02:06.481,0:02:09.793 میں خود کو اگے رکھتی 0:02:11.209,0:02:15.099 اور صرف اپنے ہی رویے اپناتی 0:02:18.176,0:02:21.260 کیونکہ میں جانتی ہوں کہ وہ وفادار ہوگی 0:02:21.260,0:02:25.903 میرا گھر آنے کا انتظار کرے گی 0:02:25.903,0:02:27.662 انتظار کرے گی 0:02:27.682,0:02:31.292 ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ 0:02:32.507,0:02:42.571 تو میں شايد کسی لڑکی[br]سے پیارکرنا سمجھ پاتی 0:02:42.571,0:02:46.474 یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی 0:02:49.145,0:02:52.129 میں اس کی باتیں سنتی ھون 0:02:53.941,0:03:03.686 کیونکہ مجھے وہ دکھ یاد ہے[br]جو محبوب سے جدائ میں ہوتا ہے 0:03:03.686,0:03:06.991 کیونکہ اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا 0:03:06.991,0:03:12.578 اور اب سب کچھ برباد ہو گیا 0:03:12.578,0:03:18.098 0:03:18.098,0:03:20.579 0:03:20.579,0:03:23.299 0:03:23.299,0:03:27.059 اگر تم سمجھتے ہو[br]میں تمہارا انتظار کرو ں گی 0:03:27.059,0:03:31.300 تو تم نے غلط سمجھا 0:03:35.141,0:03:37.552 0:03:37.552,0:03:41.620 0:03:42.120,0:03:44.407 0:03:44.757,0:03:46.870 0:03:47.330,0:03:48.068 0:03:49.408,0:03:50.093 0:03:57.493,0:03:58.348 0:04:00.518,0:04:05.154 0:04:10.078,0:04:13.264 تم بس ایک لڑکے ہو 0:04:15.587,0:04:18.134 تم نہیں جانتے 0:04:18.134,0:04:22.316 ہاں، نہیں جانتے 0:04:22.316,0:04:25.127 کسی لڑکی[br]سے محبت کرنا نہیں جانتے 0:04:25.127,0:04:30.613 تم ایک بہتر مرد ہونا چاہتے ہو 0:04:31.644,0:04:35.918 تم اس کی باتیں سنتے نہیں 0:04:36.531,0:04:40.738 تم اس کے دکھ کو سمجھنا چا ہتے نہیں 0:04:42.808,0:04:45.947 جب تک وہ ہاتھوں سے ناں چھٹ جائے 0:04:45.947,0:04:48.938 تم نیں اس کا پیار یقینی سمجھا 0:04:48.938,0:04:54.237 اور اب سب کچھ برباد ہو گیا 0:04:55.653,0:04:59.120 تم بس ایک لڑکے ہو