الفت. ایمانداری. وفائی. [دونوں] تم. میں. ہم. ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ ♪ صرف ایک دن کے لیے بھی ♪ ♪ صبح بستر سے اٹھتے ہی ♪ ♪ جو چاہتی پہنتی اور جا تی ♪ ♪ یاروں کے ساتھ شراب پیتی ♪ ♪ اور لڑکیوں کے پیچھے لگتی ♪ ♪ جس کے ساتھ چاہوں وقت گزارتی ♪ ♪ مجھے کوئی نہیں روکتا ♪ ♪ اور سب میرا ساتھ دیتے ♪ ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ تو میں شايد کسی لڑکی سے پیارکرنا سمجھ پاتی یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی میں اس کی باتیں سنتی کیونکہ مجھے وہ دکھ یاد ہے جو محبوب سے جدائ میں ہوتا ہے کیونکہ اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا اور اب سب کچھ تباہ رہ گیا ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ میں اپنا فون بند رکھتی سب کو بتاتی کے وہ خراب ہے تاکہ سب میں اکیلی سو رہی ہوں میں خود کو اگے رکھتی اور صرف اپنے ہی رویے اپناتی کیونکہ میں جانتی ہوں کہ وہ وفادار ہوگی میرا گھر آنے کا انتظار کرے گی انتظار کرے گی ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ تو میں شايد کسی لڑکی سے پیارکرنا سمجھ پاتی یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی میں اس کی باتیں سنتی ھون کیونکہ مجھے وہ دکھ یاد ہے جو محبوب سے جدائ میں ہوتا ہے کیونکہ اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا اور اب سب کچھ برباد ہو گیا اگر تم سمجھتے ہو میں تمہارا انتظار کرو ں گی تو تم نے غلط سمجھا تم بس ایک لڑکے ہو تم نہیں جانتے ہاں، نہیں جانتے کسی لڑکی سے محبت کرنا نہیں جانتے تم ایک بہتر مرد ہونا چاہتے ہو تم اس کی باتیں سنتے نہیں تم اس کے دکھ کو سمجھنا چا ہتے نہیں جب تک وہ ہاتھوں سے ناں چھٹ جائے تم نیں اس کا پیار یقینی سمجھا اور اب سب کچھ برباد ہو گیا تم بس ایک لڑکے ہو