0:00:01.683,0:00:02.599 الفت۔ 0:00:06.219,0:00:07.278 ایمانداری۔ 0:00:09.228,0:00:10.394 وفائی۔ 0:00:12.054,0:00:15.201 [دونوں] تم۔ میں۔ 0:00:17.756,0:00:18.501 ہم۔ 0:00:19.551,0:00:23.043 ♪ میں لڑکا ہوتی ♪ 0:00:24.350,0:00:28.165 ♪ صرف ایک دن کے لیے بھی ♪ 0:00:30.690,0:00:34.388 ♪ صبح بستر سے اٹھتے ہی ♪ 0:00:34.388,0:00:38.799 ♪ جو چاہتی پہنتی اور جا تی ♪ 0:00:41.076,0:00:44.352 ♪ یاروں کے ساتھ شراب پیتی ♪ 0:00:46.367,0:00:49.568 ♪ اور لڑکیوں کے پیچھے لگتی ♪ 0:00:52.710,0:00:59.221 ♪ جس کے ساتھ چاہتی وقت گزارتی[br]اور مجھے کوئی نہیں روکتا ♪ 0:00:59.221,0:01:02.261 ♪ اور سب میرا ساتھ دیتے ♪ 0:01:02.261,0:01:05.617 ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ 0:01:07.014,0:01:16.827 ♪ تو میں شايد کسی لڑکی[br]سے پیارکرنا سمجھ پاتی ♪ 0:01:17.177,0:01:21.989 ♪ یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی ♪ 0:01:23.907,0:01:26.987 ♪ میں اس کی باتیں سنتی ♪ 0:01:28.697,0:01:38.125 ♪ کیونکہ مجھے وہ دکھ یاد ہے[br]جو محبوب سے جدائ میں ہوتا ہے ♪ 0:01:38.125,0:01:41.141 ♪ اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا ♪ 0:01:41.141,0:01:45.212 ♪ اور اب سب کچھ برباد ہو گیا ♪ 0:01:45.272,0:01:48.537 ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ 0:01:50.092,0:01:59.857 ♪ تو میں اپنا فون بند رکھتی[br]کہتی کہ خراب ہے ♪ 0:01:59.857,0:02:04.164 ♪ تاکہ سب سمجھیں[br]میں اکیلی سو رہی ہوں ♪ 0:02:06.481,0:02:15.099 ♪ میں صرف اپنے لیے سوچتی[br]جو چاہتی وہ کرتی ♪ 0:02:18.176,0:02:21.260 ♪ کیونکہ میں جانتی ہوں[br]کہ وہ وفادار ہوگی ♪ 0:02:21.260,0:02:25.903 ♪ میرا گھر آنے کا انتظار کرے گی ♪ 0:02:25.903,0:02:27.662 ♪ انتظار کرے گی ♪ 0:02:27.682,0:02:31.292 ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ 0:02:32.507,0:02:42.571 ♪ تو میں شايد کسی لڑکی[br]سے پیارکرنا سمجھ پاتی ♪ 0:02:42.571,0:02:46.474 ♪ یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی ♪ 0:02:49.145,0:02:52.129 ♪ میں اس کی باتیں سنتی ♪ 0:02:53.941,0:03:03.686 ♪ کیونکہ مجھے[br]اس جدائ کا دکھ یاد ہے ♪ 0:03:03.686,0:03:06.991 ♪ اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا ♪ 0:03:06.991,0:03:12.578 ♪ اور اب سب کچھ برباد ہو گیا ♪ 0:03:12.578,0:03:18.098 ♪ اب واپس مت آنا ♪ 0:03:18.098,0:03:20.579 ♪ معافی مت مانگنا ♪ 0:03:20.579,0:03:23.299 ♪ سمجھتے ہو مین معاف کروں گی؟ ♪ 0:03:23.299,0:03:27.059 ♪ اگر تم سمجھتے ہو[br]میں تمہارا انتظار کروں گی ♪ 0:03:27.059,0:03:31.300 ♪ تو تم نے غلط سمجھا ♪ 0:03:35.141,0:03:39.121 جب تم ایسی حرکتیں کرتی ہو[br]تمہیں شاید احساس نہیں ہوتا 0:03:39.171,0:03:41.728 کہ مجھ پر اسر کیا ہوتا ہے[br]اور لوگ کیا کہتے ہیں۔ 0:03:42.282,0:03:44.900 کونسی حرکتیں؟ اتنا جل کیوں رہے ہو؟ 0:03:44.990,0:03:46.978 میں اس لڑکے کے ساتھ سو تو نہیں رہی۔ 0:03:47.598,0:03:50.283 -کیا؟[br]-کیا؟ 0:03:57.493,0:04:03.158 میں کہہ رہا تھا۔۔ میں کہہ رہا تھا[br]اتنا جل کیوں رہی ہو؟ 0:04:03.348,0:04:05.324 میں اس لڑکی کے ساتھ سو تو نہیں رہا- 0:04:10.078,0:04:13.264 ♪ تم بس ایک لڑکے ہو ♪ 0:04:15.587,0:04:18.134 ♪ تم نہیں جانتے ♪ 0:04:18.134,0:04:22.316 ♪ ہاں، نہیں جانتے ♪ 0:04:22.316,0:04:25.127 ♪ کسی لڑکی[br]سے محبت کرنا نہیں جانتے♪ 0:04:25.127,0:04:30.613 ♪ تم ایک بہتر مرد ہونا چاہتے ہو ♪ 0:04:31.644,0:04:35.918 ♪ تم اس کی باتیں سنتے نہیں♪ 0:04:36.531,0:04:40.738 ♪ تم اس کے دکھ کو سمجھنا چا ہتے نہیں♪ 0:04:42.808,0:04:45.947 ♪ جب تک وہ ہاتھوں سے ناں چھٹ جائے ♪ 0:04:45.947,0:04:48.938 ♪ تم نیں اس کا پیار یقینی سمجھا ♪ 0:04:48.938,0:04:54.237 ♪ اور اب سب کچھ برباد ہو گیا ♪ 0:04:55.653,0:04:59.120 ♪ تم بس ایک لڑکے ہو ♪