< Return to Video

Multiplying fractions

  • 0:01 - 0:04
    کسر کو ضرب کرنے کی پیشکش میں خوش آمدید
  • 0:04 - 0:08
    میرے خیال سے آپ آج بہت خوش ہوںگے کیونکہ آپ کو پتہ چلے گا
  • 0:08 - 0:11
    کہ یہ ان چند بار میں سے ایک بار ہے جہاں ضرب
  • 0:11 - 0:15
    جمع کرنے سے آسان ہے، میرے خیال میں، یا تفریق کرنے سے
  • 0:15 - 0:16
    کہ جو معاملہ ہو
  • 0:16 - 0:17
    اور اگر آپ کو یقین نہیں آتا تو کچھ سوال کرتے ہیں
  • 0:17 - 0:21
    اچھا شروع کرتے ہیں
  • 0:21 - 0:29
    ایک/دو دفع ایک/دو سے شروع کرتے ہیں
  • 0:29 - 0:32
    تو جب آپ کسر کو ضرب کرتے ہیں یہ بالکل براہ راست ہوتا ہے
  • 0:32 - 0:34
    یہ بالکل بس دو الگ ضرب کرنے
  • 0:34 - 0:35
    کاسوال ہے
  • 0:35 - 0:39
    آپ اوپر والے نمبروں کو ضرب دیں، تو آپ کو ایک دفع ایک ملے گا
  • 0:39 - 0:43
    اور آپ نیچے والے نمبروں کو ضرب دیں ، دو دفع دو
  • 0:43 - 0:45
    ایک دفع ایک ایک کے برابر ہے
  • 0:45 - 0:48
    دو دفع دو چار کے برابر ہے
  • 0:48 - 0:51
    تو ایک/دو دفع ایک/دو ایک/چار کے برابر ہے
  • 0:51 - 0:52
    یہ بات سمجھ آتی ہے
  • 0:52 - 0:59
    یہ اسی طرح ہے کہ ایک/دو ضرب ایک/دو ایک/چار کے برابر ہے، جو سمجھ میں آتا ہے
  • 0:59 - 1:00
    اگر ہمارے پاس منفی نمبہوتے؟
  • 1:00 - 1:07
    اگر میرے پاس ایک/دو دفع منفی ایک/دو ہوتا اور جب آپ
  • 1:07 - 1:09
    کے پاس منفی کسر ہو، یہ اچھا منسوب کرتا ہے
  • 1:09 - 1:10
    منفی نمبر کو
  • 1:10 - 1:12
    میں منفی نمبر کو کسر کے اوپر رکھنا منسوب کرونگا
  • 1:12 - 1:15
    دو کے اوپر منفی ایک
  • 1:15 - 1:18
    آپ کو احساس ہوگا کہ منفی ایک/دو ایک ہی چیز ہے
  • 1:18 - 1:20
    جیسے منفی ایک بٹا دو
  • 1:20 - 1:22
    امید ہے کہ یہ سمجھ آتا ہے
  • 1:22 - 1:26
    تو ایک/دو دفع منفی ایک/ دو، یہ بالکل ایسا ہے کہ ایک
  • 1:26 - 1:34
    دفع منفی ایک کے نیجے دو دفع دو ، جو کہ برابر ہے منفی ایک
  • 1:34 - 1:40
    بٹا چار کے،جو کہ منفی ایک/چار کے برابر ہے
  • 1:40 - 1:43
    کیا ہوتا اگر میرے پاس مختلف ڈینومینیٹر ہوتے، اور جب آپ
  • 1:43 - 1:45
    کسر کی جمع یا تفریق کر رہے ہوں جو کہ
  • 1:45 - 1:45
    چیزوں کو مشکل بناتے ہیں
  • 1:45 - 1:47
    یہاں یہ اتنا خاص معاملہ نہیں ہے
  • 1:47 - 1:56
    اگر میرے پاس دو/تین دفع ایک/دو ہوتا، نیومیریٹرز کو ضرب دیں، دو
  • 1:56 - 2:00
    دفع ایک، اور آپ ڈینومینیٹرز کو ضرب دیں تین دفع دو
  • 2:00 - 2:05
    تو آپ کو دو دفع ایک دو، تین دفع دو چھ ملے گا
  • 2:05 - 2:07
    اور مساوی کسر سے ہم جانتے ہیں کہ دو بٹا چھ
  • 2:07 - 2:09
    ایک/تین ایک ہی ہیں
  • 2:09 - 2:10
    یہ ایک دلچسپ سوال تھا
  • 2:10 - 2:13
    اسے دوبارہ کرتے ہیں، اور میں آپ کو یہاں ایک مکر دکھانا چاہتا ہوں
  • 2:15 - 2:22
    تو دو بٹا تین دفع ایک/دو—جیسا کہ ہم نے کہا،کسی بھی ضرب
  • 2:22 - 2:24
    کے سوال میں آپ بس نیومیریٹر کو ضرب کرتے ہیں، اور ضرب کرتے ہیں
  • 2:24 - 2:26
    ڈینومینیٹر کو اور ہمیں جواب مل جاتا ہے
  • 2:26 - 2:32
    لیکن بعض اوقات یہاں تھوڑی سی مکر ہوتی ہے جہاں آپ تقسیم کر سکتے ہیں
  • 2:32 - 2:34
    نیومینیٹرز اور ڈینومینیٹرز کو ایک نمبر سے،
  • 2:34 - 2:36
    کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ یہ وہی چیز ہے جیسے دو
  • 2:36 - 2:39
    دفع ایک بٹا تین دفع دو
  • 2:39 - 2:41
    جو کہ ایک ہی چیز ہے—میں بس اوپر والے ضابطے سے ہٹ رہی ہوں
  • 2:41 - 2:46
    --جیسے ایک دفع دو بٹا تین دفع دو
  • 2:46 - 2:48
    میں بس اوپر والے ضابطے سے ہٹا ہوں، کیونکہ آپ کرسکتے ہیں
  • 2:48 - 2:50
    ضرب کسی بھی سمت میں
  • 2:50 - 2:55
    اور یہ وہی چیز ہے کہ ایک/تین دفع دو بٹا دو
  • 2:55 - 3:00
    وہ بس ایک/تین دفع ایک ہے، جو کہ ایک/تین کے برابر ہے
  • 3:00 - 3:02
    اور میں نے ایسا کیوں کیا؟
  • 3:02 - 3:05
    میں آپ کو دکھانا چاھتا ہوں کہ یہ دو، یہ دو، میں نے کیاکیا ہے کہ
  • 3:05 - 3:08
    ضابطے سے ہٹا ہوں، لیکن ہر دفع ہمارے پاس ایک تھا، دو
  • 3:08 - 3:10
    نیومیریٹر میں تھا، اور میرے پاس ایک تھا، دو ڈینومینیٹر میں تھا
  • 3:10 - 3:13
    اگر میں چاھتا تو، اور یہ ایک طرح کا مکر ہے کرنے کے لیۓ
  • 3:13 - 3:17
    ضرب کافی تیز تو آپ کو کم نہیں کرنا پڑیگا
  • 3:17 - 3:23
    بہت زیادہ آخری کسر کو، آپ کو ملتا ہے دو/تین دفع ایک/تین—
  • 3:23 - 3:25
    دو/تین دفع ایک/دو، معافی
  • 3:25 - 3:26
    آپ کہتے ہیں میرے پاس دو نیومیریٹر میں ہے، دو ہے
  • 3:26 - 3:31
    ڈینومینیٹر میں، میں دونوں کو دو سے تقسیم کرتا ہوں، وہ ایک/تین کے برابر ہے
  • 3:31 - 3:32
    بس ایک تیز مکر
  • 3:32 - 3:33
    مجھے امید ہے کہ میں نے آپ کو الجھن میں نہیں ڈالا
  • 3:33 - 3:35
    کچھ اور سوالات کرتے ہیں، اور میں کروںگا
  • 3:35 - 3:38
    مکر سے بھی اور بغیر مکر سے بھی
  • 3:38 - 3:44
    اگر میرے پاس تین/سات دفع دو بٹا پینچ ہو تو
  • 3:44 - 3:50
    نیومیریٹرز کو ضرب دیں، تین دفع دو چھ کے برابر ہے
  • 3:50 - 3:52
    سات دفع پانچ پینتیس کے برابر ہے
  • 3:52 - 3:54
    ہو گیا
  • 3:54 - 3:55
    کچھ منفی نمبر کرتے ہیں
  • 3:55 - 4:05
    اگر میرے پاس منفی تین بٹا چار دفع دو بٹا گیارہ ہو تو وہ
  • 4:05 - 4:12
    منفی چھ بٹا چوالیس کے برابر ہے، وہ وہی چیز ہے کہ
  • 4:12 - 4:15
    منفی تین بٹا بايس
  • 4:15 - 4:17
    اور ہم یہاں ترچھا تقسیم کرنے کی بھی مکر استعمال کر سکتے تھے
  • 4:17 - 4:18
    دوبارہ اسے ترچھے کے ساتھ کرتے ہیں—
  • 4:18 - 4:23
    دفع دو بٹا گیارہ
  • 4:23 - 4:26
    ہم کہتے ہیں اوہ، دو اور چار، دونوں دو سے تقسیم ہو سکتے ہیں، تو
  • 4:26 - 4:28
    دونوں کو دو سے تقسیم کرتے ہیں
  • 4:28 - 4:31
    تو دو ایک بن جاتا ہے، چار دو بن جاتا ہے، اور پھر ہمارا جواب
  • 4:31 - 4:34
    منفی تین بٹا بايس بن جاۓ گا
  • 4:34 - 4:37
    منفی تین دفع ایک منفی تین کے برابر ہے
  • 4:37 - 4:41
    دو دفع گیارہ بایس کے برابر ہے
  • 4:41 - 4:41
    ٹھیک یہاں ایک اور کرتے ہیں
  • 4:41 - 4:50
    اگر میرے پاس منفی دو/پانچ دفع منفی دو/پانچ ہوتا، وہ ہے
  • 4:50 - 4:55
    منفی دو دفع منفی دو جو چار کے برابر ہے
  • 4:55 - 4:57
    پانچ دفع پانچ نچیس کے برابر ہے
  • 4:57 - 4:58
    چار بٹا پچیس
  • 4:58 - 4:59
    اور وہ، یاد رکھیں، ایک منفی دفع ایک منفی برابر ہے
  • 4:59 - 5:02
    مثبت کے، یہ بات سمجھ آتی ہے
  • 5:02 - 5:04
    کچھ اور سوال کرتے کیونکہ ہمارے
  • 5:04 - 5:04
    پاس بہت وقت ہے
  • 5:04 - 5:06
    لیکن میرے خیال سے آپ اب تک شاید سمجھ چکے ہیں
  • 5:06 - 5:08
    آپ کو شاید یہ احساس ہو رہا ہے کہ کسر کا ضرب ہے
  • 5:08 - 5:12
    جمع اور تفریق سے بہت آسان ہے،مجھے امید ہے
  • 5:12 - 5:14
    میرے خیال سے یہ کوي بری بات نہیں اگر آپ پايں جمع اور تفریق کو
  • 5:14 - 5:16
    کسر میں اور بھی آسان
  • 5:16 - 5:18
    کرتے ہیں- - - میں ابھی بس نمبر بنا رہا ہوں
  • 5:18 - 5:26
    دو/نو دفع اٹھارا بٹا دو
  • 5:26 - 5:29
    ہم یہاں کر سکتے تھے، خیر، ہمارے پاس دو نیومیریٹر میں ہے
  • 5:29 - 5:30
    اور دو ڈینومینیٹر میں ہے
  • 5:30 - 5:35
    بن دونوں کو دو سے تقسیم کرتے ہیں، تو یہ دونوں ایک بن جایں
  • 5:35 - 5:37
    اور ہمارے پاس اٹھارا نیومینیٹر میں ہے اور نو
  • 5:37 - 5:38
    ڈینومینیٹر میں ہے
  • 5:38 - 5:41
    خیر وہ دونوں نو سے تقسیم ہو سکتے ہیں، تو تقسیم کر تے ہیں
  • 5:41 - 5:42
    دونوں کو نو سے
  • 5:42 - 5:48
    تو نو ایک بنا ہے اور اٹھارہ دو بنا ہے
  • 5:48 - 5:53
    تو آپ کے پکس ایک دفع دو بٹا ایک دفع ایک، دو بس برابر ہے
  • 5:53 - 5:55
    دو بٹا ایک کے جو دو کے برابر ہے
  • 5:55 - 5:56
    وہ کافی براہراست تھا
  • 5:56 - 5:59
    ہم یہ کر سکتے ہیں، میرے خیال سے آپ اسے کہیں گے مشکل
  • 5:59 - 6:06
    انداز، اگر ہم کہیں دو بٹا نو دفع اٹھارہ بٹا دو
  • 6:06 - 6:09
    دو دفع اٹھارہ چھتیس ہے
  • 6:09 - 6:11
    نو دفع دو اٹھارہ ہے
  • 6:11 - 6:15
    اور چھتیس کو اٹھارہ سے تقسیم کریں، اور ہم دیکھ سکتے ہیں کہ اٹھارہ چھتیس میں دو دفع جاتا ہے
  • 6:15 - 6:17
    وہ بھی دو کے برابر ہے
  • 6:17 - 6:18
    دوتوں انداز ٹھیک ہیں
  • 6:18 - 6:21
    اگر آپ ابھی یہ مکر کرنے سے مطمين نہیں ہیں
  • 6:21 - 6:22
    آپ کو یہ نہیں کرنا ہے
  • 6:22 - 6:28
    یہ بس آسانی کر دیتا ہے—آپ کو بڑے نمبر نہیں ملیں گے
  • 6:28 - 6:30
    جواب میں جنہیں آپ کو نکالنا ہوگا جو کہ اگر ہو سکتے ہیں
  • 6:30 - 6:33
    اور چھوٹے
  • 6:33 - 6:36
    دو اور سوال کرتے ہیں
  • 6:38 - 6:45
    منفی پانچبٹا سات دفع ایک بٹا تین
  • 6:46 - 6:50
    منفی پانچ دفع ایک منفی پانچ کے برابر ہے
  • 6:50 - 6:53
    سات بٹا تین اکیس کے برابر ہے
  • 6:53 - 6:54
    ہو گیا
  • 6:54 - 7:00
    میں ایک مکر سے کرتا ہوں ، میں نے آپ کو دکھایا تھا
  • 7:00 - 7:05
    فرض کریں میرے پاس تھا پندرہ، اور یہاں میرے خیال سے آپ دیکہیں گے کیوں مکر
  • 7:05 - 7:12
    فاّیدہ مند ہے، بٹا اکیس دفع چودہ بٹا پانچ
  • 7:12 - 7:14
    خیر اگر ہم ضرب دیں ہمیں ملے گا
  • 7:14 - 7:15
    کافی بڑا نمبر
  • 7:15 - 7:19
    میرے خیال سے دو سو بیس بٹا ایک سو پانچ اور آپ کو انہیں گھٹانا ہوگا
  • 7:19 - 7:20
    یہ بہت گڈمڈ بن جاۓگا
  • 7:20 - 7:23
    لیکن ہم دیکھ سکتے ہیں کہ پندرہ اور پانچ دونوں پانچ سے تقسیم ہو سکتے ہیں
  • 7:23 - 7:25
    تو ان دونوں کو پانچ سے تقسیم کرتے ہیں
  • 7:25 - 7:27
    تو پندرہ کو پانچ سے تقسیم کرنے پر تین آۓ گا
  • 7:27 - 7:30
    پانچ کو پانچ سے تقسیم کرنے پر ایک آۓ گا
  • 7:30 - 7:33
    چودہ اور اکیس، دونوں سات سے تقسیم ہو سکتے ہیں
  • 7:33 - 7:37
    چودہ کو سات سے تقسیم کرنے پر دو آۓ گا
  • 7:37 - 7:41
    اکیس کو سات سے تقسیم کرنے پر تین آۓ گا
  • 7:41 - 7:49
    تو ہمیں ملا تین دفع دو چھ بٹا تین دفع ایک تین، جو دو کے برابر ہے
  • 7:49 - 7:50
    یہ وہی چیز ہے جو میں نے آپ سے پہلے کہا تھا
  • 7:50 - 7:52
    اگر ہم پندرہ کو چودہ دفع ضرب دیتے تو وہ
  • 7:52 - 7:56
    میرے خیال سے دو سو دس کے برابر ہوتا
  • 7:56 - 7:58
    ہاں، پندرہ دفع چودہ دو سو دس کے برابر ہوتا
  • 7:58 - 8:02
    اور اکیس دفع پانچ ایک سو پانچ کے برابر ہے، اور آپ کو یہ کہنا پڑیگا،
  • 8:02 - 8:05
    میرے خیال سے اس معاملے میں یہ بات ظاہر ہے، کہ دو سو دس دو دفع ہے
  • 8:05 - 8:08
    ایک سو پانچ کا، اور آپ کو دو بھی مل گیا
  • 8:08 - 8:10
    تو امید ہے کہ میں نے آپ کو بہت الجھن میں نہیں ڈالا
  • 8:10 - 8:11
    آخری سوال سے
  • 8:11 - 8:14
    لیکن مجھے امید ہے کہ آپ نے ضرب سیکھا
  • 8:14 - 8:15
    آپ بس نیومیریٹرز کو ضرب کرتے ہیں، آپ ضرب کرتے ہیں
  • 8:15 - 8:18
    ڈینومینیٹرز کو، اور پہر اگر آپ کو تقسیم کرنا ہو تو تقسیم کرتے ہیں، لیکن
  • 8:18 - 8:19
    آپ کافی کر چکے ہیں
  • 8:20 - 8:22
    میرے خیال سے اب آپ ضرب کے نمونے کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں
  • 8:22 - 8:25
    اور مجھے امید ہے کہ آپ کو مزح آیا ہوگا
  • Not Synced
    کافی براہ راست
Title:
Multiplying fractions
Description:

Multiplying fractions

more » « less
Video Language:
English
Duration:
08:25
sadiameeran edited Urdu subtitles for Multiplying fractions

Urdu subtitles

Revisions