ڈبلیو ایچ او: دو پولیو ویکسینز
-
0:00 - 0:03پولیو بیماری مستقل فالج کا سبب بنتا ہے۔
-
0:05 - 0:08ہم اس کا علاج نہیں کر سکتے،
لیکن ہم اسے روک سکتے ہیں۔ -
0:09 - 0:11دو اہم ٹولز پولیو سے بچاؤ
میں مدد دیتے ہیں۔ -
0:11 - 0:13دو محفوظ ، مؤثر ویکسینز۔
-
0:15 - 0:18ان میں سے ایک ویکسین کے
صرف دو قطرے دیے جاتے ہیں -
0:18 - 0:20بچے کے منہ میں،
-
0:20 - 0:22اسے اورل پولیو ویکسین کہا جاتا ہے۔
-
0:23 - 0:24دوسری انجکشن میں دی جاتی ہے،
-
0:24 - 0:28اسے غیر فعال پولیو وائرس ویکسین کہتے ہیں۔
-
0:28 - 0:32دونوں بچوں کے جسموں کو
پولیو وائرس سے لڑنا سکھاتے ہیں۔ -
0:32 - 0:34لیکن وہ مختلف طریقوں سے یہ کرتے ہیں۔
-
0:35 - 0:39اورل پولیو ویکسین بچے کی آنت
میں تحفظ فراہم کرتی ہے۔ -
0:39 - 0:42یہ ویکسین نہ صرف لینے والے
بچے کی حفاظت کرتی ہے -
0:42 - 0:45بلکہ ویکسین شدہ بچے کے اردگرد
افراد کو بھی محفوظ رکھتا ہے۔ -
0:46 - 0:50ہر بچے کو اورل پولیو ویکسین کی
کئی خوراکیں پلانی چاہیئے، -
0:50 - 0:53ان جگہوں پر جہاں پولیو کا خطرہ ہے۔
-
0:53 - 0:58
-
0:58 - 1:02
-
1:02 - 1:05
-
1:05 - 1:09
-
1:10 - 1:14
-
1:15 - 1:17
-
1:17 - 1:20
-
1:20 - 1:23
-
1:24 - 1:27
-
1:27 - 1:29
-
1:30 - 1:33
-
1:33 - 1:35
-
1:36 - 1:38
-
1:38 - 1:42
-
1:45 - 1:48آئیں ہر بچے کو ویکسین لگوائیں!
-
1:48 - 1:50آئیِں پولیو کا ہمیشہ کے لیے
خاتمہ کریں!
- Title:
- ڈبلیو ایچ او: دو پولیو ویکسینز
- Description:
-
- Video Language:
- English
- Team:
Amplifying Voices
- Project:
- COVID-19 Pandemic
- Duration:
- 02:00
![]() |
Fiza Asif Javed edited Urdu subtitles for WHO: The Two Polio Vaccines | |

Fiza Asif Javed edited Urdu subtitles for WHO: The Two Polio Vaccines |