-
ہم زمین کے سیارے کو کس
مقصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں؟
-
آئیے یہ جاننے کے لیے
پیدل چلتے ہیں۔
-
ہماری چہل قدمی کا ہر سیکنڈ
1٪ زمین کو ظاہر کرتا ہے
-
اور ہم اسے کیسے
استعمال کر رہے ہیں۔
-
زمین 100 سیکنڈ میں۔
-
کیا آپ تیار ہیں؟
-
ہم اپنے پہلے 10 سیکنڈ برف کی منجمد
زمین پر چلتے ہوئے گزارتے ہیں۔
-
اور اگلے 11 سیکنڈ صحرا میں،
بنجر اور پھتریلی زمینوں پر۔
-
ہماری چہل قدمی کے صرف 14 سیکنڈ
ایک ایسے ماحولیاتی نظام میں گزرتے ہیں
-
جسے ہم کم ہی استعمال کرتے ہیں
-
بشمول گھنے جنگلات میں گزارے
صرف 8 سیکنڈ کے۔
-
باقی تمام زمین کا .... لوگ
براہ راست استحصال کرتے ہیں۔
-
زمین کے صرف 1% حصے پر تعمیرات ہیں
-
لیکن ماحول پر ہمارے برے اثرات
ساری زمین تک پھیلے ہوئے ہیں۔
-
فصلیں زمین کے 11% حصے کا احاطہ کرتی ہیں
-
ان کا تقریباً نصف مویشیوں کو
کھلایا جاتا ہے
-
لیکن 20 سیکنڈ کے لیے،
ہم دوبارہ جنگلات میں ہیں
-
یہ جنگلات اپنی تعمیراتی لکڑی
کیلئے اگائے جاتے ہیں
-
اور ہماری فضا، ہوا اور پانی کو
منظم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں
-
بعض جنگلی حیات کے لئے بہت
اہم ہیں لیکن اکثر ایسے نہیں
-
لیکن یہ کہتے ہوئے
دکھ ہوتا ہے
-
کہ ہم نے تہائی سے زیادہ زمین کو گوشت، ڈیری
اور جانوروں کی پیداوار کیلئے مختص کی ہے
-
ہماری چہل قدمی کے 14 سیکنڈ کم استعمال شدہ
جنگلی گھاس کے میدانوں اور چراگاہوں پر گزرتے ہیں
-
اور اس کے ساتھ ساتھ گائے،
بھیڑ اور بکریوں کا بھی،
-
جنگلی جانور یہاں چر سکتے ہیں۔
-
کچھ مویشیوں کا انتظام احتیاط سے کیا جاتا ہے
تاکہ دیگر انواع کی نشوونما ہو سکے، زیادہ نہیں
-
ہمارے آخری 19 سیکنڈ ان چراگاہوں میں گزرتے ہیں جسے
ہم زیادہ تر گایوں کے پالنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
-
گائیوں کی تعداد اب تمام زمینی ممالیہ جانوروں
کی تعداد سے تقریباً 10 گنا زیادہ ہے۔
-
موسمیاتی بحران کے وقت
-
اور جب دس لاکھ انواع کو
معدومیت کا خطرہ لاحق ہو
-
تو کیوں ہم ان مختلف زمینوں اور انہیں استعمال
کرنے کے اپنے طریقہ کار پر نظرثانی نہیں کرتے
-
مجھے مزید درختوں کی ضرورت ہے۔
-
میرے خیال میں قدرتی مناظر کی
بہتات ایک عظیم کارنامہ ہوگا
-
اگر ہم نے قدرتی مناظر کیلئے
زیادہ جگہ مختص کی تو کیا ہوگا؟