< Return to Video

COVID-19 Fake Cures and False Diagnoses

  • 0:00 - 0:02
    ہیلو، میں ہری سری نواسن ہوں۔
    "Take on Fake" میں خوش آمدید
  • 0:03 - 0:06
    ہمارا مقصد آپ کو بتانہ کہ کیا اصلی ہے اور کیا نہیں۔
  • 0:06 - 0:10
    یکن آپ میں سے بہت سے لوگوں کی طرح، ہمارا مقصد،
  • 0:10 - 0:14
    ہمارا مشن، ہمارا ارادہ،کورونا وائرس کی وجہ سے
    مکمل طور پر تبدیل ہو گیا ہے۔
  • 0:14 - 0:16
    تو میں آپ سے مخاطب ہوں ا
  • 0:16 - 0:18
    اپنے حیرت انگیز اسٹوڈیو سے
  • 0:18 - 0:20
    جو کہ میرا اپارٹمنٹ ہے
  • 0:20 - 0:22
    يہ میرے لیے نئی بات ہے۔
  • 0:22 - 0:24
    یہ ہم سب کے لیے کچھ نیا ہے
  • 0:24 - 0:25
    لیکن اب ہمارا مشن
  • 0:25 - 0:28
    اصل میں پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہے
  • 0:28 - 0:31
    کیونکہ آن لائن کورونا وائرس کے بارے میں
  • 0:31 - 0:33
    بہت زیادہ غلط معلومات ہیں۔
  • 0:33 - 0:38
    تو ہم ڈھونڈیں گے غلط معلومات کی کچھ مثالیں
  • 0:38 - 0:41
    اور کورونا وائرس کے بارے میں غلط معلومات،
  • 0:41 - 0:43
    اور آپ کو بتانے کا طریقہ معلوم کرنے میں مدد کریں گے کہ
  • 0:43 - 0:44
    کیا اصلی ہے کیا نہیں۔
  • 0:44 - 0:46
    سب سے پہلے چیز جو ہمیں ملی
  • 0:46 - 0:50
    اصل میں اس نے ہماری ایک سماجی پروڈیوسرز کی
  • 0:50 - 0:52
    سانسیں 10 سیکنڈ کے لیے روک دی
  • 0:53 - 0:56
    ہیں نا، ایرن میکانٹائر،
    کیا ہوا تھا؟
  • 0:56 - 0:57
    تم نے اپنی سانسیں کیوں روک رکھی تھی۔
  • 0:57 - 0:59
    باکیوں کی طرح میں بھی
  • 0:59 - 1:01
    فیس بوک چلا رہی تھی
  • 1:01 - 1:05
    کرونا وائرس پرمختلف معلومات دیکھ رہی تھی
  • 1:05 - 1:07
    اور میری ایک دوست نے ایک فہرست شئیر کی
  • 1:07 - 1:11
    جو کہ سٹینفورڈ سے تھی جس میں مختلف نکات تھے۔
  • 1:11 - 1:15
    مختلف طریقے جن کو آپ آزما کر وائرس کا شکار ہونے سے بچ سکتے
  • 1:15 - 1:17
    يا یہ پتہ کرسکتے ہیں کہ آپکو وائرس ہے یا نہيں
  • 1:17 - 1:20
    ان میں ایک چیز تھی کہ آپ 10سیکنڈ کےلیے سانس
  • 1:20 - 1:23
    روکیں اگر آپ یہ کر سکتے ہیں تو اس کا مطلب
  • 1:23 - 1:26
    وائرس آپکے پھیپھڑوں میں نہیں۔
  • 1:27 - 1:28
    (ہنسی کہ قہقہ)
  • 1:28 - 1:30
    لیکن اگر آپ سانس نہیں روک سکتے
  • 1:30 - 1:33
    اگر آپکو 10 سیکنڈ سے پہلے 5 سیکنڈ پر سانس
  • 1:33 - 1:35
    کی ضرورت پرتی ہے تو آپکو بیماری ہے۔
  • 1:35 - 1:38
    تو میں فوری طور پر اپنے شوہر کے پاس اپنے صوفے پر بیٹھ گئ
  • 1:38 - 1:40
    اور 10 سیکنڈ کے لیے اپنی سانس روکی
  • 1:40 - 1:44
    پھر اسکی طرف متوجہ ہوئ اور کہا "ارے، کیا تم نے یہ فہرست دیکھی؟"
  • 1:44 - 1:46
    یہ بہت سائنسی نہیں لگتی۔
  • 1:46 - 1:50
    اور مجھے یقین ہے۔کہ کوئی بھی عزت دار ڈاکٹر
  • 1:50 - 1:52
    آپ کو بتائے گا کہ یہ سچ نہیں ہے۔
  • 1:52 - 1:54
    جو میں فہرست پڑھ رہی تھی
  • 1:54 - 1:56
    اس میں. تھاکہ، "ہر 15 منٹ بعد پانی پئیں۔
  • 1:56 - 2:00
    تاکہ وائرس پیٹ میں نیچے چلا جائے
  • 2:00 - 2:02
    جہاں آپ کے پیٹ کی تیزابیت وائرس ختم کرر دے گی۔
  • 2:03 - 2:05
    تب میں نے اس پے سوال کرنا شروع کیا۔
  • 2:05 - 2:07
    (ہنسی کہ قہقہ)
  • 2:07 - 2:10
    لیکن انہوں نے بہرحال آپ سے کچھ کروایا۔
  • 2:10 - 2:11
    اگر آپنے کوئ ای میل آگے بھیجی،
  • 2:11 - 2:16
    یا کوئ معجزی علاج آزمایا،تو آپ پاگل نہیں ہیں۔
  • 2:16 - 2:18
    یہ عام ہے، یہ انسانی فطرت ہے کہ وہ
  • 2:18 - 2:22
    قابو حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے اس چیزپر
  • 2:22 - 2:25
    جس پر اس کا کوئ قابو نہیں۔
  • 2:25 - 2:28
    لیکن یادرھے الفاظ کاپی، پیسٹ کرنا آسان ہے
  • 2:28 - 2:31
    پر اسے تبدیل کرنا بھی آسان ہے۔
  • 2:31 - 2:32
    اب اچھی معلومات تلاش کرنا اتنا مشکل
  • 2:32 - 2:36
    نہیں جس پر ہہم یقین بھیی کر سکے
  • 2:36 - 2:39
    حقیقت میں،factcheck.org پرحصہ موجود ہے۔
  • 2:40 - 2:42
    جو سٹینفورڈ ہسپتال بورڈسے
  • 2:42 - 2:44
    لائن با لائن پا س ہوتاہے
  • 2:44 - 2:48
    وہ یہ سب معلوماتWHO اور CDC سے لیتے اور وہ
  • 2:48 - 2:53
    ٹیمپل یونیورسٹی کے میڈیکل پروفیشنل کے ساتھ تفصیلات پر تبادلہ خیال کرتے ہیں۔
  • 2:53 - 2:55
    آن لائن پوسٹس عام طور پر بے ضرر ہوتی ہیں
  • 2:55 - 2:58
    لیکن جب بات ہماری صحت کی ہو
  • 2:58 - 2:59
    خاص طور پر ایسے وقت میں
  • 2:59 - 3:02
    جب لوگ معلومات کی تلاش میں ہیں
  • 3:02 - 3:04
    ایسی چیزیں خطرناک ہو سکتی ہیں
  • 3:04 - 3:06
    شراب کے بارے میں بھی ایک پوسٹ تھی
  • 3:06 - 3:09
    کہ اس سےکورونا وائرس کا پھیلاؤ کم ہونا تھا
  • 3:09 - 3:12
    لیکن اس وجہ سے ایران میں درجنوں ہلاکتیں ہوئں
  • 3:12 - 3:15
    تو اگر آپ کو آن لائن کوئی ایسی چیز نظر آئے
  • 3:15 - 3:18
    جس پر آپ کو شک ہو تو وہ ہمیں بھیج دیں
  • 3:18 - 3:21
    ہوسکتا ہے کہ ہماری ٹیم اس. پرر دھیان دے
  • 3:21 - 3:23
    میں ہری سرینواسن ہوں
    یہ "ٹیک آن فیک" ہے۔
  • 3:23 - 3:25
    ملتے ہیں اگلی بار تک اور ہاں
    جھوٹی خبریں مت پھیلائیں.
  • 3:25 - 3:27
    اسے حقیقی رکھیں۔
  • 3:27 - 3:28
    (گانا)
  • 3:34 - 3:36
    ہیلو میں ہری "ٹیک آن فیک"
    کا یہ ایپی سوڈ۔ دیکھنے کے لیے شکریہ
  • 3:36 - 3:39
    اپنے خیالات کا اظہار نیچے کمنٹس میں کریں
  • 3:39 - 3:40
    اورسبسکرائب کریں.
  • 3:40 - 3:43
    تاکہ ااگلہ ایپی سوڈ دیکھ سکیں۔
Title:
COVID-19 Fake Cures and False Diagnoses
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Amplifying Voices
Project:
Misinformation and Disinformation
Duration:
03:45

Urdu subtitles

Incomplete

Revisions Compare revisions