-
1.ویکسینیشن حاصل کرنا کووڈ-19 سے بچنے
میں مدد فراہم کرے گی
-
ثابت ہوا ہے کہ تمام موجودہ ویکسینز بیماری
کو روکنے میں بہت
-
زیادہ کارآمد ہیں۔
-
ایک اضافی فائدہ یہ ہے کہ
-
دوسری بیماریوں کی ویکسینوں کے بارے
میں ہماری معلومات
-
اور کلینکل ٹرائلز کے ابتدائی ڈیٹا کے
بنا پر
-
ماہرین کا ماننا ہے کہ
-
کوویڈ-19 ہونے کی صورت میں ویکسین
لگوانے سے آپ کو بہت زیادہ
-
بیماری کا شدید اثر نہیں ہوگا۔
-
اور اگر یہ کافی نہ ہو تو،
-
خود کو ویکسینیٹ کرانے سے آپ کے آس
پاس کے لوگوں کو بھی حفاظت مل سکتی ہے،
-
خصوصاً وہ لوگ جو شدید بیماری کے خطرے
میں ہیں،
-
جیسے کہ بڑھتی عمر کے افراد اور وہ جن کی
قوت مدافعت میں کمی ہو۔
-
2.ویکسینیشن حفاظت پیدا کا زیادہ محفوظ
طریقہ ہے۔
-
کوویڈ-19 کا شکار ہونا کچھ قدرتی حفاظت
جسے قوت مدافعت کہتے ہیں فراہم کرسکتا ہے
-
لیکن اس طریقے سے قوت مدافعت حاصل کرنا
سنگین جان لیوا مشکلات پیدا کرسکتا ہے۔
-
یہ بھی جاننے کا کوئی طریقہ نہیں کہ
کوویڈ-19 آپ پر کس طرح اثر انداز ہوگا۔
-
اور اگر آپ بیمار ہو
-
جائیں، تو آپ بیماری کو
-
اپنے دوستوں، خاندان اور آپ کے ارد گرد
لوگوں میں پھیلا سکتے ہیں۔۔
-
تو ویکسینیشن بیماری کا سامنا کئے بغیر
-
ایک اینٹی بوڈی ریسپانس بنانے کے ذریعے
قوت مدافعت حاصل کرنے کا
-
ایک متبادل طریقہ ہے۔
-
3.ویکسینیشن وباء روکنے کے لئے ایک اہم
ذریعہ ہوگی۔
-
ماسک پہننا اور سماجی فاصلے برقرار رکھنا
-
وائرس کا سامنا کرنے یا دوسروں کو اس سے
متاثر کرنے کا
-
امکان کم کرنے میں مدد کرتا ہے،
-
مگر یہ تدابیر کافی نہیں ہیں۔
-
وباء کو روکنے کے لئے ہمارے پاس موجود
تمام ذرائع کا استعمال کرنا ضروری ہے۔
-
مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے،
وزٹ کریں: cdc.gov/coronavirus.
-
Subtitles by Smakker