Beyoncé - If I Were A Boy
-
0:02 - 0:03الفت۔
-
0:06 - 0:07ایمانداری۔
-
0:09 - 0:10وفائی۔
-
0:12 - 0:15[دونوں] تم۔ میں۔
-
0:18 - 0:19ہم۔
-
0:20 - 0:23♪ میں لڑکا ہوتی ♪
-
0:24 - 0:28♪ صرف ایک دن کے لیے بھی ♪
-
0:31 - 0:34♪ صبح بستر سے اٹھتے ہی ♪
-
0:34 - 0:39♪ جو چاہتی پہنتی اور جا تی ♪
-
0:41 - 0:44♪ یاروں کے ساتھ شراب پیتی ♪
-
0:46 - 0:50♪ اور لڑکیوں کے پیچھے لگتی ♪
-
0:53 - 0:59♪ جس کے ساتھ چاہتی وقت گزارتی
اور مجھے کوئی نہیں روکتا ♪ -
0:59 - 1:02♪ اور سب میرا ساتھ دیتے ♪
-
1:02 - 1:06♪ میں لڑ کا ہوتی ♪
-
1:07 - 1:17♪ تو میں شايد کسی لڑکی
سے پیارکرنا سمجھ پاتی ♪ -
1:17 - 1:22♪ یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی ♪
-
1:24 - 1:27♪ میں اس کی باتیں سنتی ♪
-
1:29 - 1:38♪ کیونکہ مجھے وہ دکھ یاد ہے
جو محبوب سے جدائ میں ہوتا ہے ♪ -
1:38 - 1:41♪ اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا ♪
-
1:41 - 1:45♪ اور اب سب کچھ برباد ہو گیا ♪
-
1:45 - 1:49♪ میں لڑ کا ہوتی ♪
-
1:50 - 2:00♪ تو میں اپنا فون بند رکھتی
کہتی کہ خراب ہے ♪ -
2:00 - 2:04♪ تاکہ سب سمجھیں
میں اکیلی سو رہی ہوں ♪ -
2:06 - 2:15♪ میں صرف اپنے لیے سوچتی
جو چاہتی وہ کرتی ♪ -
2:18 - 2:21کیونکہ میں جانتی ہوں کہ وہ وفادار ہوگی
-
2:21 - 2:26میرا گھر آنے کا انتظار کرے گی
-
2:26 - 2:28انتظار کرے گی
-
2:28 - 2:31♪ میں لڑ کا ہوتی ♪
-
2:33 - 2:43تو میں شايد کسی لڑکی
سے پیارکرنا سمجھ پاتی -
2:43 - 2:46یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی
-
2:49 - 2:52میں اس کی باتیں سنتی
-
2:54 - 3:04کیونکہ مجھے اس جدائ کا دکھ یاد ہے
-
3:04 - 3:07اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا
-
3:07 - 3:13اور اب سب کچھ برباد ہو گیا
-
3:13 - 3:18اب واپس مت آنا
-
3:18 - 3:21معافی نہیں مانگنا
-
3:21 - 3:23سمجھتے ہو مین معاف کروں گی؟
-
3:23 - 3:27اگر تم سمجھتے ہو
میں تمہارا انتظار کروں گی -
3:27 - 3:31تو تم نے غلط سمجھا
-
3:35 - 3:36جب تم ایسی حرکتیں کرتی ہو
تمہیں شاید احساس نہیں ہوتا -
3:38 - 3:44کہ مجھ پر اسر کیا ہوتا ہے
اور لوگ کیا کہتے ہیں۔ -
3:45 - 3:47کونسی حرکتیں؟ اتنا جل کیوں رہے ہو؟
-
3:47 - 3:48میں اس لڑکے کے ساتھ سو تو نہیں رہی۔
-
3:49 - 3:50-کیا؟
-کیا؟ -
3:57 - 3:58میں کہہ رہا تھا۔۔ میں کہہ رہا تھا
اتنا جل کیوں رہی ہو؟ -
4:01 - 4:05میں اس لڑکی کے ساتھ سو تو نہیں رہا-
-
4:10 - 4:13تم بس ایک لڑکے ہو
-
4:16 - 4:18تم نہیں جانتے
-
4:18 - 4:22ہاں، نہیں جانتے
-
4:22 - 4:25کسی لڑکی
سے محبت کرنا نہیں جانتے -
4:25 - 4:31تم ایک بہتر مرد ہونا چاہتے ہو
-
4:32 - 4:36تم اس کی باتیں سنتے نہیں
-
4:37 - 4:41تم اس کے دکھ کو سمجھنا چا ہتے نہیں
-
4:43 - 4:46جب تک وہ ہاتھوں سے ناں چھٹ جائے
-
4:46 - 4:49تم نیں اس کا پیار یقینی سمجھا
-
4:49 - 4:54اور اب سب کچھ برباد ہو گیا
-
4:56 - 4:59تم بس ایک لڑکے ہو
- Title:
- Beyoncé - If I Were A Boy
- Description:
-
- Video Language:
- English
- Team:
Music Captioning
- Project:
- MusicEnglish
- Duration:
- 05:05
![]() |
anemonemone published Urdu subtitles for Beyoncé - If I Were A Boy | |
![]() |
anemonemone edited Urdu subtitles for Beyoncé - If I Were A Boy | |
![]() |
anemonemone edited Urdu subtitles for Beyoncé - If I Were A Boy | |
![]() |
anemonemone edited Urdu subtitles for Beyoncé - If I Were A Boy | |
![]() |
anemonemone edited Urdu subtitles for Beyoncé - If I Were A Boy | |
![]() |
anemonemone edited Urdu subtitles for Beyoncé - If I Were A Boy | |
![]() |
anemonemone edited Urdu subtitles for Beyoncé - If I Were A Boy | |
![]() |
anemonemone edited Urdu subtitles for Beyoncé - If I Were A Boy |