کیا ہوتا ہے جب سیلیکن ویلی ٹیکنولوجسٹ حکومت کے لئے کام کرتا ہے؟
-
0:01 - 0:02سب کو سلام پہنچے۔
-
0:02 - 0:03میرا نام میٹ کٹس ہے،
-
0:03 - 0:08اور میں نے گوگل میں تقریبا 17 سال کام کیا۔
-
0:08 - 0:10وہاں ایک ممتاز انجینئر کی حیثیت سے،
-
0:10 - 0:14میں سلیکن ویلی کے ماحولیاتی نظام
کے بہت قریب تھا۔ -
0:14 - 0:17پھر میں نےکچھ متاثر کن لوگوں
کی پیروی کرنے کا فیصلہ کیا -
0:17 - 0:21اور ایک مختصر سفر کیا
یو ایس ڈیجیٹل سروس میں۔ -
0:21 - 0:24یہ نرالوں کا گروہ ہے جس نے
HealthCare.gov کو بچانے میں مدد کی -
0:24 - 0:28جب وہ ویب سائٹ 2013
میں بہت نیچے چلی گئی تھی۔ -
0:28 - 0:29جی۔
-
0:29 - 0:32تو میں تین سے چھ ماہ کے عرصے
کے لئے شامل ہوا، -
0:32 - 0:34اور تقریبا تین سال بعد،
-
0:34 - 0:36میں ابھی بھی واشنگٹن ڈی سی میں ہوں،
-
0:36 - 0:38وفاقی حکومت کے لئے کام کرتا ہوں،
-
0:38 - 0:42کیونکہ حکومت کو واقعی میں
ابھی تکنیکی ماہرین کی ضرورت ہے۔ -
0:42 - 0:43اپنی پرانی نوکری پر،
-
0:43 - 0:46ہر کمرے میں ویڈیو کانفرنسنگ ہوتی تھی
-
0:46 - 0:48کیلنڈرز کے ساتھ مربوط،
-
0:48 - 0:52بجلی کی تاریں بالکل
فرنیچر میں تعمیر کی گئیں تھیں۔ -
0:52 - 0:55جب میں کسی سرکاری ایجنسی میں چلا گیا،
-
0:55 - 0:58مجھے فون کانفرنس کا انتظام کرنے کے لیے
ایک شخص کو فون کرنا پڑا۔ -
0:58 - 1:00اور جب ہم کسی نئے دفتر میں چلے گئے،
-
1:00 - 1:02کچھ عرصے کے لئے فرنیچر ہی نہیں تھا،
-
1:02 - 1:05لہذا ہم نے فون کو ردی کی ٹوکری
کے اوپر رکھا۔ -
1:05 - 1:09ایک ایسی چیز جس نے مجھے حیران کیا،
جب بھی میں ڈی سی گیا، -
1:09 - 1:13حکومت کو ابھی تک کتنے کاغذ کے ساتھ
نمٹنا ہوتا ہے۔ -
1:13 - 1:16یہ ایک سہولت ہے ونسٹن سیلم میں،
-
1:16 - 1:17شمالی کیرولائنا،
-
1:17 - 1:19جہاں لوگ پریشان تھے
-
1:19 - 1:22کہ عمارت کا ڈھانچہ کمزور ہوسکتا ہے
-
1:22 - 1:24اس تمام کاغذ کے وزن سے۔
-
1:24 - 1:26ہاں۔
-
1:26 - 1:27کاغذ میں کچھ کمیاں ہوتی ہے۔
-
1:27 - 1:29چلیں ایک غیر متوقع امتحان لیتے ہیں۔
-
1:29 - 1:32اگر آپ کا آخری نام ایچ یا
اس سے آگے سے شروع ہوتا ہے ، -
1:32 - 1:37ایچ یا اس سے آگے،
کیا آپ اپنا ہاتھ اٹھائیں گے؟ -
1:37 - 1:38زبردست.
-
1:38 - 1:39میرے پاس کچھ بری خبر ہے:
-
1:39 - 1:41آپ کے فوجی ریکارڈ شاید تباہ ہو گئے ہیں
-
1:41 - 1:431973 میں آگ کی وجہ سے۔
-
1:43 - 1:44(قہقہے)
-
1:44 - 1:45ہاں۔
-
1:45 - 1:50کاغذات کے عمل آہستہ
اور غلطیوں کا زیادہ خطرہ رکھتے ہیں. -
1:50 - 1:51اگر آپ فوجی ہیں
-
1:51 - 1:53اور صحت سے متعلق فوائد
کی درخواست دے رہے ہیں -
1:53 - 1:55کاغذ استعمال کرتے ہوئے،
-
1:55 - 1:59تو آپ کو مہینوں انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔
-
1:59 - 2:01ہم نے اسے ویب فارم سے تبدیل کیا،
-
2:01 - 2:03زیادہ سابق فوجیوں
کو پتہ چل جاتا ہے -
2:03 - 2:05اگر ان کو صحت سے
متعلق فوائد حاصل ہوسکتے ہیں -
2:05 - 2:07دس منٹ میں۔
-
2:07 - 2:10(تالیاں)
-
2:10 - 2:12یہ ایک اور آغاز ہے جس پر مجھے فخر ہے۔
-
2:12 - 2:14ہم نے چھوٹے کاروبار کی انتظامیہ
کے ساتھ کام کیا -
2:14 - 2:17ان کا ایک نظام کاغذ سے
ڈیجیٹل پر منتقل کرنے کے لئے۔ -
2:17 - 2:19تو یہ پہلے کی تصویر ہے،
-
2:19 - 2:22اور یہ بعد میں ہے۔
-
2:22 - 2:24وہی کمرہ، وہی لوگ،
-
2:24 - 2:27ہر ایک کے لئے صرف ایک بہتر نظام۔
-
2:27 - 2:31ایک موقع پر، ہم ایک مختلف نظام
کی خوشی منانا چاہتے تھے، -
2:31 - 2:33اور اس طرح ہم ایک بیکری پر گئے
-
2:33 - 2:34اورکہا، "کیا آپ کیک بنا سکتے ہیں؟
-
2:34 - 2:37اور اسے سجائیں ایک فارم سے
کہ ہم ڈیجیٹل ہو گئے ہیں؟" -
2:37 - 2:41اور بیکری والے اس درخواست سے
حیران و پریشان ہو گئے۔ -
2:41 - 2:44وہ ایک خط چاہتے تھے
سرکاری لیٹر ہیڈ پر۔ -
2:44 - 2:47کیونکہ ہم حکومت کے لیے کام کرتے ہیں،
ہم نے ایک خط لکھا، جس پر لکھا تھا، -
2:47 - 2:49"آپ یہ عوامی ڈومین فارم استعمال کرسکتے ہیں
-
2:50 - 2:53جشن منانے کے مقاصد کے لئے کیک پر۔ "
-
2:53 - 2:55(قہقہے)
-
2:55 - 2:58جس کی وجہ سے کیک پر فارم
بھرنے کے برے مذاق شروع ہوےٴ۔ -
2:58 - 2:59ہاں، روایتی ابو والے مذاق حکومت میں۔
-
3:00 - 3:02اب میں نے کاغذ کے بارے میں بہت بات کی ہے،
-
3:02 - 3:06لیکن ہم نیچے جاتے کمپیوٹر نظاموں
کو بھی اوپر لاتے ہیں۔ -
3:06 - 3:08ہم جدید ٹکنالوجی کے طریقہ کار لاتے ہیں،
-
3:08 - 3:12جیسے صارف مرکوز ڈیزائن اور بادل،
-
3:12 - 3:14اور ہم خریداری کو بہتر
بنانے میں بھی مدد کرتے ہیں۔ -
3:14 - 3:17یہ پتہ چلتا ہے کہ
حکومت سافٹ ویئر خریدتی ہے -
3:17 - 3:22جس طرح سے یہ کرسیاں، براؤنیز اور
ٹینک خریدتی ہے: -
3:22 - 3:27سرکاری ضوابط سے
جو ایک ہزار صفحات لمبے ہیں۔ -
3:27 - 3:31تو ہاں، وہاں کچھ چیزیں ہیں
جو ابھی حکومت میں گڑبڑ ہیں۔ -
3:31 - 3:34لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ سلیکن ویلی
اس کہانی میں نجات دہندہ ہے، -
3:34 - 3:35(قہقہ)
-
3:35 - 3:37آپ کو ایک اور چیز ملنے والی ہے۔
-
3:37 - 3:40کچھ بہترین اور روشن ترین ذہن ٹکنالوجی میں
-
3:40 - 3:42کھانے کی فراہمی کے آغاز پر کام کر رہے ہیں
-
3:42 - 3:43اور سکوٹرز
-
3:43 - 3:47اور لوگوں کو بہتر طریقے
سے بھنگ پینچانے کا طریقہ۔ -
3:47 - 3:52کیا واقعی یہ سب سے اہم چیز ہے،
ابھی کام کرنے کے لئے؟ -
3:52 - 3:56سلیکن ویلی دنیا کو ایک بہتر جگہ بنانے
کے بارے میں بات کرنا پسند کرتی ہے۔ -
3:56 - 4:00لیکن آپ اپنا اثر محسوس کرتے ہیں
ایک بہت زیادہ مخفی انداز میں -
4:00 - 4:02حکومت میں۔
-
4:02 - 4:05یہ کوئی ہے جس کے والد انتقال کر گئے ہیں۔
-
4:05 - 4:07اس نے مجھے ٹویٹر پر ڈھونڈا
-
4:07 - 4:10یہ کہنے کے لیے کہ ہمارا نظام بہتر ہوا ہے
-
4:10 - 4:13مشکل وقت میں اس کے لئے اچھا کام کیا۔
-
4:13 - 4:16وہ مشکل وقت ہیں جب حکومت کو
اچھی طرح سے کام کرنے کی ضرورت ہو -
4:16 - 4:19اور ہمیں حکومت میں جدت کی ضرورت کیوں ہے۔
-
4:19 - 4:21اب مجھے کچھ اعتراف کرنا ہے۔
-
4:21 - 4:22جب میں ڈی سی آیا،
-
4:22 - 4:26میں نے بعض اوقات
بیوروکریٹ جیسے الفاظ استعمال کیے۔ -
4:26 - 4:27آج کل،
-
4:27 - 4:31بہت زیادہ امکان ہے کہ میں
سرکاری ملازم جیسے الفاظ استعمال کروں۔ -
4:31 - 4:34فرانسائن کی طرح، جو آپ کو رلا سکتی ہے۔
-
4:34 - 4:35یا کم سے کم، اس نے مجھے رلایا،
-
4:35 - 4:38کیونکہ وہ بہت متاثر کن ہے۔
-
4:38 - 4:42مجھے بھی دل کی گہرائیوں سے،
اپنے ساتھیوں پر انتہائی فخر ہے۔ -
4:42 - 4:46وہ کام کریں گے
غیر منطقی حالات میں بھی -
4:46 - 4:50اور رات گئے تک
صحیح نتیجہ حاصل کرنے کے لئے. -
4:50 - 4:52حکومت ادا نہیں کر سکتی
بھاری تنخواہ کے بونس، -
4:52 - 4:56لہذا ہم نے اپنے ایوارڈز بنا لیے۔
-
4:56 - 4:59ہمارا نشان مولی نامی ایک کیکڑا ہے۔
-
4:59 - 5:03اور اس طرح یہ ایوارڈ اصل میں ہے
ایک کیکڑے کی طرح بنا ہوا پرس، -
5:03 - 5:06دھاتی چادر میں کسے ہوئے۔
-
5:06 - 5:09ان دنوں ، میں کم یقین کرتا ہوں
چاندی کی گولیوں میں -
5:09 - 5:12جو سب کچھ ٹھیک کرنے جا رہی ہیں۔
-
5:12 - 5:14مجھے زیادہ یقین ہے
-
5:14 - 5:17لوگوں پر جو مدد کرنے کے لئے آتے ہیں۔
-
5:17 - 5:20اگر آپ کچھ ڈھونڈ رہے ہیں
گہرا معنی خیز -- -
5:20 - 5:25اور مکمل انکشاف،
کبھی کبھی حیرت انگیز طور پر مایوس کن -- -
5:25 - 5:27یہاں آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے۔
-
5:27 - 5:29کچھ مشکل ہے
-
5:29 - 5:34اور گندا اور اہم اور جادوئی ہے
-
5:34 - 5:37جب سرکاری ملازمین شراکت دار ہوں
تکنیکی ماہرین کے ساتھ -
5:37 - 5:40شہری اور ریاستی اور قومی سطح پر۔
-
5:40 - 5:42آپ کو ہمیشہ کے لئے نہیں کرنا ہے۔
-
5:42 - 5:46لیکن آپ فرق پیدا کر سکتے ہیں
عوامی خدمت میں -
5:46 - 5:47ابھی.
-
5:47 - 5:49شکریہ۔
-
5:49 - 5:52(تالیاں)
- Title:
- کیا ہوتا ہے جب سیلیکن ویلی ٹیکنولوجسٹ حکومت کے لئے کام کرتا ہے؟
- Speaker:
- میٹ کٹس
- Description:
-
اگر حکومت سلیکن ویلی کی طرح چلے تو کیا ہوگا؟ انجینئر میٹ کٹس بتاتے ہیں کہ کیوں انہوں نے امریکی حکومت میں کام کرنے کے لئے گوگل (جہاں انہوں نے تقریبا 17 سال تک کام کیا) چھوڑنے کا فیصلہ کیا -- اور یہ معاملہ پیش کرتے ہے کہ اگر آپ واقعی میں اثر ڈالنا چاہتے ہیں تو، جہاں آپ کی مدد کی سب سے زیادہ ضرورت ہے وہاں جائیں۔
- Video Language:
- English
- Team:
closed TED
- Project:
- TEDTalks
- Duration:
- 06:04
![]() |
Umar Anjum approved Urdu subtitles for What happens when a Silicon Valley technologist works for the government | |
![]() |
Umar Anjum edited Urdu subtitles for What happens when a Silicon Valley technologist works for the government | |
![]() |
Umar Anjum edited Urdu subtitles for What happens when a Silicon Valley technologist works for the government | |
![]() |
Umar Anjum edited Urdu subtitles for What happens when a Silicon Valley technologist works for the government | |
![]() |
Umar Anjum edited Urdu subtitles for What happens when a Silicon Valley technologist works for the government | |
![]() |
Umar Anjum accepted Urdu subtitles for What happens when a Silicon Valley technologist works for the government | |
![]() |
Umar Anjum edited Urdu subtitles for What happens when a Silicon Valley technologist works for the government | |
![]() |
Umar Anjum edited Urdu subtitles for What happens when a Silicon Valley technologist works for the government |