مضبوط روابط بنانے کے پانچ طریقے
-
0:00 - 0:03آخری بار آپ نے اپنے ہاتھوں سے
تحریر کب لکھی تھی؟ -
0:03 - 0:04شاید تھوڑا عرصہ ہو گیا ہو گا۔
-
0:04 - 0:08[ہم کس طرح کام کرتے ہیں]
-
0:08 - 0:11ٹیکنالوجی نے ہمارے رابطے کا
طریقہ بدل کر رکھ دیا ہے۔ -
0:11 - 0:12ہم ای میلز بھیجتے ہیں، خطوط نہیں،
-
0:12 - 0:14ٹیکسٹ میسجز، فون کالز نہیں۔
-
0:14 - 0:17ہم باورچی خانے میں کھانا پکانے
کے بجائے باہر سے منگواتے ہیں۔ -
0:17 - 0:19سب کچھ تیزی کے نام پر۔
-
0:19 - 0:20لیکن بات یہ ہے۔
-
0:20 - 0:22ٹیکنالوجی نے رابطہ کرنا آسان بنا دیا ہے۔
-
0:22 - 0:25لیکن اس سے جڑنا آسان نہیں ہوا
-
0:25 - 0:26دوسرے انسانوں کے ساتھ۔۔
-
0:26 - 0:28میں نے آپس میں جڑنے کا راز جان لیا ہے
-
0:28 - 0:31اس ہائی ٹیک، تیز رفتار دنیا میں
جس میں ہم رہتے ہیں، -
0:31 - 0:34کہ کچھ چھوٹی چیزیں
پرانے طریقوں کے مطابق کریں۔ -
0:34 - 0:36خط لکھیئے۔
-
0:36 - 0:38میں نے اپنے ہاتھوں سے
ہزاروں تحاریر لکھی ہیں۔ -
0:38 - 0:41لوگوں کا مشورے کا شکریہ،
انٹرویو کے لئے شکریہ ادا کرنے کے لئے۔ -
0:41 - 0:44یہ کسی کو بس یہ بتانے کی اضافی کوشش
کرتا ہے کہ آپ کو واقعی پرواہ ہے -
0:44 - 0:46اور یہ کہ آپ امیدوں سے زیادہ
کر گزرنے والے ہیں۔ -
0:46 - 0:49کچھ مشورے شکریہ کا خط لکھنے کے لئے
یہ ہیں کہ واضح کریں -
0:49 - 0:52اس شخص کو جس کو آپ لکھ رہے ہیں کہ
-
0:52 - 0:54آپ کی زندگی پر ان کا گہرا اثر پڑا ہے۔
-
0:54 - 0:55کسی مخصوص موضوع پر بات کریں۔
-
0:55 - 0:58جیسے "شکریہ اس مشورے کا جو آپ نے مجھے دیا۔
-
0:58 - 1:02آپ کے مشورے کی بدولت،
میں اب یہ کر رہا ہوں۔" -
1:02 - 1:04لوگ مدد کرنے کے خواہاں ہیں۔
-
1:04 - 1:07اور اس طرح اگر آپ کسی کو دکھا سکتے ہیں کہ
واقعی ان کا اثر ہوا ہے -
1:07 - 1:10اس پر جو زندگی آپ جی رہے ہیں،
زندگی جسکا آپ تعاقب کر رہے ہیں، -
1:10 - 1:11اس کا بہت بڑا اثر پڑ سکتا ہے۔
-
1:11 - 1:12فون اٹھائیے اور ملائیے۔
-
1:12 - 1:14ہم نے ہزاروں ملازمین بھرتی کئے ہیں۔
-
1:14 - 1:17اور میں نے ان میں سے ہر ایک کو
ذاتی طور پر فون کیا ہے -
1:17 - 1:19کمپاس فیملی میں خوش آمدید کہنے کے لئے۔
-
1:19 - 1:23میں یہ واضح کرنے میں کامیاب رہتا ہوں
کہ میں اپنا ادارہ کیسا دیکھنا چاہتا ہوں۔ -
1:23 - 1:25جہاں لوگ امید سے زیادہ کر گزرتے ہیں
-
1:25 - 1:28دوسرے لوگوں کی موجودگی کو سراہنے
اور ان کو اپنائیت کا احساس دلانے میں۔ -
1:28 - 1:30اور کبھی میں لوگوں کو
کام کے آخری دن پر فون کرتا ہوں۔ -
1:30 - 1:33جب لوگ چلے جاتے ہیں،
بعض اوقات وہ زیادہ صاف گو ہوتے ہیں -
1:33 - 1:36اس سے بھی کہیں زیادہ
جب وہ کمپنی میں تھے۔ -
1:36 - 1:38اور لہذا یہ رائے حاصل کرنے کا
ایک بہترین موقع ہے -
1:38 - 1:39ورنہ یہ حاصل کرنا نہایت کٹھن ہے۔
-
1:39 - 1:43جب آپ دفتر سے باہر نکل آئیں تو
دلچسپ اور با معنی سوالات پوچھیں۔ -
1:43 - 1:45جب میں ملک کا سفر کرتا ہوں،
-
1:45 - 1:47روزانہ رات کا کھانا
ادارے کے لوگوں کے ساتھ کھاتا ہوں۔ -
1:47 - 1:50اور میں ایسے سوالات پوچھنا پسند کرتا ہوں
"آپ کا بنیادی محرک کیا ہے؟ -
1:50 - 1:53اس ہفتے ایسا کیا ہوا
جو آپ کے لئے بہت معنی رکھتا ہے؟" -
1:53 - 1:55اور جب آپ سب کو موقع دیتے ہیں،
-
1:55 - 1:58اور لوگ کھل کر اظہار کرتے ہیں
اور حصہ لیتے ہیں، -
1:58 - 2:00یہ ایک مختلف ماحول بنا دیتا ہے۔
-
2:00 - 2:01جب لوگ دفتر واپس آتے ہیں،
-
2:01 - 2:04وہ ایک دوسرے کو زیادہ اچھی طرح سے
دیکھ اور سمجھ سکتے ہیں۔ -
2:04 - 2:06ایمانداری سے سوالات کے جوابات دیں۔
-
2:06 - 2:08آپ نے محسوس کیا ہو گا
جب آپ لفٹ میں جاتے ہیں -
2:08 - 2:10اور کوئی پوچھے، "اختتام ہفتہ کیسا تھا؟"
-
2:10 - 2:14یہ اب تک کا سب سے بہترین ہفتہ ہوسکتا ہے،
آپ اپنی زندگی کی محبت سے ملے ہوں گے، -
2:14 - 2:16اور آپ کہیں گے، "خوب، آپ کا کیسا گزرا؟"
-
2:16 - 2:19اگر آپ لوگوں سے جڑنا چاہتے ہیں تو،
آپ کو کھل کر بات کرنی ہو گی۔ -
2:19 - 2:22میں اس میں ماہر نہیں ہوں،
اور مجھے لگتا ہے اکثر لوگ بھی نہیں ہیں۔ -
2:22 - 2:25لیکن یہی وجہ ہے کہ کُھلنا نمایاں کرتا ہے،
-
2:25 - 2:26کیونکہ زیادہ تر لوگ نہیں ہوتے۔
-
2:26 - 2:28ویڈیو آن کریں۔
-
2:28 - 2:31میں ہمیشہ ایک فون کال کی بجائے
ایک ویڈیو کانفرنس کی تجویز دوں گا۔ -
2:31 - 2:33کیونکہ ایسے ہی آپ
اصل شخصیت سامنے آتا دیکھ پائیں گے۔ -
2:33 - 2:36جب آپ ویڈیو پر ہوں،
آپ حاضر ہونے پر مجبور ہوتے ہیں۔ -
2:36 - 2:39یہ تقریباً زبردستی اس لمحے میں موجودگی
کا ایک تکنیکی طریقہ ہے۔ -
2:39 - 2:40اکیلا کوئی کامیاب نہیں ہوتا۔
-
2:40 - 2:41آپ جتنا وقت لگا سکتے ہیں
-
2:41 - 2:44حقیقی، مستند تعلقات پروان چڑھانے میں،
-
2:44 - 2:47اتنا زیادہ آپ اپنے خوابوں کو
سمجھنے میں کامیاب ہوسکیں گے۔ -
2:47 - 2:51آپ بڑے خطرات مول لینے میں کامیاب ہوں گے
اور جانیں گے کہ لوگوں کا ایک نیٹ ورک ہے -
2:51 - 2:53آپ کو خوش اور آپ کی
کوششوں کی حمایت کرنے کے لئے۔
- Title:
- مضبوط روابط بنانے کے پانچ طریقے
- Speaker:
- رابرٹ ریفکن
- Description:
-
ٹیک کی دیوانی تہذیب میں، لوگوں کے ساتھ، خاص طور پر کام کی جگہ پر حقیقی تعلقات استوار کرنا مشکل ہوسکتا ہے۔ رابرٹ ریفکن کام پر مستند رابطے قائم کرنے کے لئے اپنے نکات اور داو پیچ بتاتے ہیں۔
- Video Language:
- English
- Team:
closed TED
- Project:
- TED Series
- Duration:
- 03:07
![]() |
Umar Anjum approved Urdu subtitles for 5 ways to create stronger connections | Oct 9, 2020, 10:07 AM |
![]() |
Umar Anjum edited Urdu subtitles for 5 ways to create stronger connections | Oct 9, 2020, 10:07 AM |
![]() |
Umar Anjum edited Urdu subtitles for 5 ways to create stronger connections | Oct 9, 2020, 10:05 AM |
![]() |
Umar Anjum accepted Urdu subtitles for 5 ways to create stronger connections | Oct 9, 2020, 10:00 AM |
![]() |
Umar Anjum edited Urdu subtitles for 5 ways to create stronger connections | Oct 9, 2020, 9:55 AM |
![]() |
Umar Anjum edited Urdu subtitles for 5 ways to create stronger connections | Oct 9, 2020, 8:17 AM |
![]() |
Umar Anjum edited Urdu subtitles for 5 ways to create stronger connections | Oct 9, 2020, 8:07 AM |
![]() |
Umar Anjum edited Urdu subtitles for 5 ways to create stronger connections | Oct 9, 2020, 6:16 AM |